تحفہ

رعنا دلبر

وفقہ اللہ
رکن
آپ کو کیا لگتا ہے ہمارا گفٹ آئے گا یا نہیں بتائیے گا ضرور
پہلی بات تو یہ ہے کہ دوست ہے کون؟
قریبی دوست ہے؟
بچپن کا دوست ہے؟
جگری دوست ہے؟
یا صرف دوست ہے
اس پر روشنی ڈالیں
 
فاطمہ زہرا

وفقہ اللہ
رکن
دوستوں کی کیٹیگری یا اقسام نہیں ہوتی۔ دوست دوست ہوتا ہے۔ اور ایک سچا دوست آئینے کی طرح ہوتا ہےبلکل صحیح عکس دکھاتا ہے۔
ایک سچے دوست کا دیا ہوا معمولی سا تحفہ بھی بہت قیمتی ہوتاہے۔ کیونکہ وہ بہت خلوص ، چاہت اور محبت سے دیا گیا ہوتا ہے اور ان سب چیزوں کی قیمت نہیں لگائی جاسکتی۔ یہ انمول ہوتی ہیں۔
 
محمدداؤدالرحمن علی

خادم
Staff member
منتظم اعلی
مجھے تو محترمہ رعنا دلبر صاحبہ کی بات ٹھیک لگ رہی ہے۔قریبی دوست ،بچپن کا دوست ،جگری دوست ،صرف دوست ۔ ایک اور قسم بھی ہوتی ہے جسے کہتے ہیں "موسمی دوست"۔
جو تحریر میں لکھا گیا اس سے اندازہ لگا لیں کہ وہ دوست کونںسا دوست ہے
 
Last edited:

محمدداؤدالرحمن علی

خادم
Staff member
منتظم اعلی
دوستوں کی کیٹیگری یا اقسام نہیں ہوتی۔ دوست دوست ہوتا ہے۔ اور ایک سچا دوست آئینے کی طرح ہوتا ہےبلکل صحیح عکس دکھاتا ہے۔
ایک سچے دوست کا دیا ہوا معمولی سا تحفہ بھی بہت قیمتی ہوتاہے۔ کیونکہ وہ بہت خلوص ، چاہت اور محبت سے دیا گیا ہوتا ہے اور ان سب چیزوں کی قیمت نہیں لگائی جاسکتی۔ یہ انمول ہوتی ہیں۔
اگر سچا دوست ہو تو انمول ہے
 
مولانانورالحسن انور

رکن مجلس العلماء
رکن مجلس العلماء
پہلی بات تو یہ ہے کہ دوست ہے کون؟
قریبی دوست ہے؟
بچپن کا دوست ہے؟
جگری دوست ہے؟
یا صرف دوست ہے
اس پر روشنی ڈالیں
دوست تین قسم کے ہوتے ہیں ۔۔نانی دوست۔۔زبانی دوست۔جانی دوست
 
فاطمہ طاہرہ

وفقہ اللہ
رکن
Top