تحفہ

محمدداؤدالرحمن علی

خادم
Staff member
منتظم اعلی
جی بالکل۔ یہ قسمیں ہی تو ہوئیں۔
ایک اصل شہد کے جس میں کسی قسم کی ملاوٹ نہیں بلکہ خالص ہے
لیکن دوسرا بھی شہد ہے پر وہ نقلی ہے اس میں شوگر ملائی گئی ، اس میں اجزاء ملائے گئے
اصل شہد استعمال کریں فائدہ ہوگا
اور اگر نقلی کا استعمال کریں تو نقصان کا امکان ہے
اب بتائیں اصل کا فایدہ یا نقل کا
 

فاطمہ طاہرہ

وفقہ اللہ
رکن
ایک اصل شہد کے جس میں کسی قسم کی ملاوٹ نہیں بلکہ خالص ہے
لیکن دوسرا بھی شہد ہے پر وہ نقلی ہے اس میں شوگر ملائی گئی ، اس میں اجزاء ملائے گئے
اصل شہد استعمال کریں فائدہ ہوگا
اور اگر نقلی کا استعمال کریں تو نقصان کا امکان ہے
اب بتائیں اصل کا فایدہ یا نقل کا
کسی بھی چیز کی کثرت خواہ خالص شہد ہی ہو نقصان دہ ہو سکتی ہے۔
 

فاطمہ طاہرہ

وفقہ اللہ
رکن
فائدہ یا نقصان کی بات نہیں کی وہ بعد کا مسئلہ ہے
اصل اور نقل کا کہا
اور اگر نقلی کا استعمال کریں تو نقصان کا امکان ہے
اب بتائیں اصل کا فایدہ یا نقل کا

یہی تو آپ نے کہا اور میں نہ کہا کہ دونوں کے استعمال میں نقصان ہو سکتا ہے۔
 

فاطمہ طاہرہ

وفقہ اللہ
رکن
جو حقیقی چیز ہوتی ہے نہ وہ نقصان کم کرتی ہے بنسبت نقلی کے
اصل چیز دھوکہ سے بچا سکتی ہے اور نقل دھوکہ ہی دھوکہ ہے
یہ بات بھی ٹھیک ہے۔
مگر جس شخص پر آپ کو سب سے زیادہ بھروسہ ہوتا ہے اسی کا آپ کو ناقابل تلافی نقصان پہنچانا کوئی بڑی بات نہیں ہے۔
 

محمدداؤدالرحمن علی

خادم
Staff member
منتظم اعلی
دیکھیے ہر انسان ایک طرح کا نہیں ہوتا
بعض اوقات ہم کسی پر بھروسہ کررہے ہوتے ہیں لیکن وہ بھروسہ کے قابل نہیں ہوتا کیونکہ وہ دوست کا لبادہ اوڑھے ہوئے ہمارا دشمن ہوتا ہے نہ کہ دوست
میرے استاد محترم کہا کرتے تھے
مسجد کے باہر سے جوتی اٹھانے والا نمازی نہیں بلکہ نمازی کے بھیس میں چور ہوتا ہے وہ نمازی کا لبادہ اوڑھ کر آتا ہے اور اپنا کام کرتا ہے
اس طرح ہر سلام کرنے والا ، دوستی کا ہاتھ بڑھانے والا آپ کا دوست نہیں ہوتا۔
 

مولانانورالحسن انور

رکن مجلس العلماء
رکن مجلس العلماء
ایڈمن آپ جو مرضی لکھ لیں۔ محترمہ نے اگر اقسام نکالنی ہیں تو نکالنی ہی ہیں۔ ابھی تو کم درج کی ہیں۔
عورتیں ہیں کئی قسمیں نکال لیں گی نیلا دوست پیلا دوست گلابی دوست جلیبی کلر آسمانی کلر
 
Top