میرا تعارف

عمر اثری

وفقہ اللہ
رکن
السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ

محترم جناب @اشماریہ صاحب حفظہ اللہ کی گزارش پر میرا مختصر تعارف ملاحظہ فرمائیں :
میرا نام عمر اثری ابن عاشق علی اثری ھے.
عمر: ۲١ سال
تعلیمی لیاقت: حافظ اور فی الحال اولی عالیہ (فضیلت سال اول) کا طالب علم ھوں.
 
Top