حضرت مولانا مفتی ناصراالدین مظاہری صاحب طلباء کونصیحت فرماتے ہوئے۔
بت پر ستی دین احمد میں کبھی آئی نہیںبہت خوب چلئے مفتی صاحب کی زیارت ہوگی ہے اب قاسمی صاحب کی بھی وڈیو زیارت کروائیں
جس دن یہ اپلوڈ کی اس دن مفتی ناصر صاحب کی تحاریر ڈھونڈ رہا تھا، انکل گوگل نے کہا اگر ویڈیو دیکھنا چاہتے ہیں تو کلک کریں تو کلک کیا تو یہ بیان ملا تو یہاں شئیر کردیابہت خوب چلئے مفتی صاحب کی زیارت ہوگی ہے اب قاسمی صاحب کی بھی وڈیو زیارت کروائیں
پردہ نشینی چھوڑئے نظائرہ حسن جاناں چاھئےبت پر ستی دین احمد میں کبھی آئی نہیں
اس لیے تصویر جاناں ہم نے بنوائی نہیں
کا ش کسی قابل ہوتا ۔۔۔۔۔
بلکلپردہ نشینی چھوڑئے نظائرہ حسن جاناں چاھئے