لفظوں کا کھیل

زنیرہ عقیل

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
اس لڑی میں ایک لفظ لکھونگی اور آپ نے اس لفظ کے الفاظ سے ایک نیا لفظ تخلیق کرنا ہے اور پھر بعد والوں کے لیے ایک نیا لفظ چھوڑنا ہے جسے تبدیل کر کے نیا لفظ بنایا جا سکے

مثال کے طور پر

میں نے لفظ دیا
ناک
اب آپ نے اس لفظ سے نیا لفظ
کان
بنایا اور ایک نیا لفظ دے دیا

امداد

اب آپ نے امداد سے نیا لفظ بنانا ہے​
 

زنیرہ عقیل

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
کوشش کریں اردو کے لفظ ہوں اور اردو میں دوسرا لفظ بنے

نیا لفظ
انکار
 
Top