بتایا نہ کریں پیک کرکے بھجوا دیا کریںآج سلطانِ الغزالی تازہ بتازہ اپنے باغات کے بیر نوش فرما رہیں
بتایا نہ کریں پیک کرکے بھجوا دیا کریںآج سلطانِ الغزالی تازہ بتازہ اپنے باغات کے بیر نوش فرما رہیں
یہ بھی اپنے باغات کی ہیں یا۔۔۔۔۔؟آج علی الصبح سے وقتاََ فوقتاََ سلطان الغزالی سٹابری کا جوس یعنی مِلک شیک نوش فرما رہے ہیں۔
مال مفت دل بے رحم؟یہ بھی اپنے باغات کی ہیں یا۔۔۔۔۔؟
جلد ایک سروس شروع کرتے ہیںبتایا نہ کریں پیک کرکے بھجوا دیا کریں
چند سال قبل تک اپنے تھے خوب کھاتے تھے لیکن جب سے دادا جان اور نانا جان اس دنیا سے رخصت ہوئے تب سے خرید کر کھاتے ہیںیہ بھی اپنے باغات کی ہیں یا۔۔۔۔۔؟
بلکل بھی نہیںمال مفت دل بے رحم؟
بزرگوں کی اپنی ایک رونق ہوتی ہےچند سال قبل تک اپنے تھے خوب کھاتے تھے لیکن جب سے دادا جان اور نانا جان اس دنیا سے رخصت ہوئے تب سے خرید کر کھاتے ہیں
امین ثم آمینبزرگوں کی اپنی ایک رونق ہوتی ہے
اللہ غریق رحمت فرمائے آمین
الغزالی کا شہزادہ ہے دنیا کے اس میلے میں گم نہ ہوجائےآپ سلطان پر کافی گہری نظر رکھتے ہیں ماشاءاللہ
جی میں حاضر ہوں۔حاضری لگانے والے غائب ہیں؟سب کہاں غائب ہیں؟؟؟
کس کو علم ۔سلطان من موجی ہیںکہاں غائب ہوگئے؟