سب کہاں ہیں ؟؟

زنیرہ عقیل

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
ظاہر ہے جب سلطان معظم تشریف فرما ہوتے ہیں تو دربار میں ہلچل رہتی ہے
 

احمدقاسمی

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
آپ تو رونق سے بھی آگے کوئی لفظ ہے تو وہ ہیں
یہ اپنے سلطان کو سمجھاؤ ہر روز ہمارے واٹ شاپ پر دس فوٹو اور پچیس "الرٹ"بھیج کر ڈلیٹ کر دیتا ہےکہاں راجہ بھوج اور کہاں بے رونق دہکان
 
Last edited:
Top