جی ہم بھی
صرف سلطان ہی سے رونق کیوں۔ہم بیچارے "پرجا" کی کوئی اہمیت نہیں۔سلطان من موجی ہوتے ہیں
آپ تو سلطان اول ہیں کھوج کراکر فورم پر لائیں تاکہ رونق میں اضافہ ہو
یہ اپنے سلطان کو سمجھاؤ ہر روز ہمارے واٹ شاپ پر دس فوٹو اور پچیس "الرٹ"بھیج کر ڈلیٹ کر دیتا ہےکہاں راجہ بھوج اور کہاں بے رونق دہکانآپ تو رونق سے بھی آگے کوئی لفظ ہے تو وہ ہیں
ہلچل عوام سے رہتی ہےظاہر ہے جب سلطان معظم تشریف فرما ہوتے ہیں تو دربار میں ہلچل رہتی ہے
ہماری مجال جو آپ کو الرٹ دوںیہ اپنے سلطان کو سمجھاؤ ہر روز ہمار ےواٹ شاپ پر دس فوٹو اور پچیس "الرٹ"بھیج کر ڈلیٹ کر دیتا ہےکہاں راجہ بھوج اور کہاں بے رونق دہکان
ہاں ناہلچل عوام سے رہتی ہے
نہ ناںہاں نا
جب آپ آتے ہیں تو درباریوں میں ہلچل رہتی ہے