عمر میں تقریبا اونچ نیچ(شاید ایک دو سال) کافرق ہے، باقی علم و عمل میں اعلیٰ ہیں۔میں چھوٹی ہوں اور یہ آپ جانتے ہیں
عمر میں تقریبا اونچ نیچ(شاید ایک دو سال) کافرق ہے، باقی علم و عمل میں اعلیٰ ہیں۔میں چھوٹی ہوں اور یہ آپ جانتے ہیں
اب فیصلہ کون کرےعمر میں تقریبا اونچ نیچ(شاید ایک دو سال) کافرق ہے، باقی علم و عمل میں اعلیٰ ہیں۔
اعلیٰ نہیں ادنیٰعمر میں تقریبا اونچ نیچ(شاید ایک دو سال) کافرق ہے، باقی علم و عمل میں اعلیٰ ہیں۔
آپاب فیصلہ کون کرے
میں ادنیٰ سے بھی ادنیٰ ہوںاعلیٰ نہیں ادنیٰ
قاسمی ساحب لگائیں عدالت
وہاں بھی ہوجائے گی یہاں بھی کرلیںایک ہی کوشش بار آور ہو سکتی ہے ۔جب کبھی عمرہ تشریف لے جائیں ۔خبر کریں صحت اور حالات نے ساتھ دیا تو حرم شریف میں ملاقات ہو سکے گی ۔انشاء اللہ
اللہ اللہ اللہقاسمی صاحب تو مقتدائے اعظم ہیں،
قاسمی صاحب تو نوائے ابوالکلام ہیں،
قاسمی صاحب تو غزالی دوراں
قاسمی صاحب تو خطیب نکتہ دان
قاسمی صاحب تو وکیلِ احناف
قاسمی صاحب تو خطیبِ بے بدل
قاسمی صاحب تو ترجمانِ دیوبند
قاسمی صاحب تو ثانی شورش
قاسمی صاحب تو آبشار ِ علم و حکمت
قاسمی صاحب تو پاسباں مذہب ابوحنیفہ
قاسمی صاحب تو قلندرِ دوراں
قاسمی صاحب تو غوث یزداں
قاسمی صاحب تو فنا فی اللہ
قاسمی صاحب تو فنا فی الصحابۃ
قاسمی صاحب تومیدانِ خطابت کے شہسوار
قاسمی صاحب تو میدانِ تحقیق کے درِ بے مثال
قاسمی صاحب تو شاعرِ خوش کلام
قاسمی صاحب تو افکارِ حکیم الامت کے داعی
قاسمی صاحب تو مقرر ذی شاں
قاسمی صاحب تو محققِ بے بدل
قاسمی صاحب تو شہزادہِ اہل سنت
قاسمی صاحب تو مستغرق بحرِ حقیقت
قاسمی صاحب تو عارف رموز صوری و معنوی
قاسمی صاحب تو عارف از ایام صبی
قاسمی صاحب تو مخدوم مکرم ، مرشد برحق
قاسمی صاحب تو خلاصۃ اسرارِ ظاہریہ و باطنیہ
قاسمی صاحب تو شیخ الکل فی الکل
المختصر والمھم
@احمدقاسمی ہمارے سروں کے تاج
لیکن
مرشد @محمدداؤدالرحمن علی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کم آپ بھی نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آپ بھی تو نور علی نور ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سبحان اللہ
سلطان مرشد پاک کب سے بنے@احمدقاسمی صاحب۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مہر ثبت ہو چکی ہے۔ مرشد پاک کی
سلطان ایسا نہیں کرینگے رحم دل ہیںلاٹھی چارج کے حقوق محفوظ کہ نہیں
اب سمجھی سلطان کو مرشد پاک کیوں کہا جارہاہےچھوٹوں کو چاہیئے بڑوں کو عزت کریں اور بڑوں کو چاہیئے چھوٹوں پر شفقت کریں۔
چھوٹے اگر عزت سے بڑوں کو مخاطب کریں تو وہ اچھے بچے کہلاتے ہیں اور اگر بڑے چھوٹوں کو صرف بھائی بلادیں تو چھوٹوں کے لیے وہ کسی بڑے اعزاز سے کم نہیں ہوتا۔
نہیں میں سب سے چھوٹی ہوںمیں چھوٹی ہوں اور یہ آپ جانتے ہیں
آپ کریں فیصلہ میں بھی جاننے کو بے تاب ہوںاب فیصلہ کون کرے
نہیں میں سب سے چھوٹی ہوں
دعا کریں وسیلہ نکل آئےوہاں بھی ہوجائے گی یہاں بھی کرلیں
نہیں میں سب سے چھوٹا ہوںنہیں میں سب سے چھوٹی ہوں
جج صاحب ہی غائب ہیں،اور فیصلہ جاننے کو بے تاب بھی غائب ہیں،وکیل بھی غائب ہیں،تو فیصلہ کون کرے گا؟؟؟آپ کریں فیصلہ میں بھی جاننے کو بے تاب ہوں