زکوٰت نکانے کا آسان طریقہ

زنیرہ عقیل

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

چند دن پہلے وٹس ایپ پر کسی نے ایک وڈیو مجھ سے شئیر کی جس میں زکوٰت نکالنے کا آسان طریقہ بتایا گیا تھا

سوچا آپ کے ساتھ شئیر کر دوں

بس کرنا یہ ہے کہ جتنی بھی رقم ہے چھوٹی یا بڑی اسے چالیس ( 40 ) سے تقسیم کرنا ہے اور کوٰت کی رقم نکل آئےگی

ایک تولہ سونے کی قیمت 85500 تقسیم کیا 40 سے جواب آیا 2137.5
 
Top