درست کہا گپ شپ سیکشن میں منتقل کررہاہوں
یہی تو میں سلطان کو باور کرانا چاہتا ہوں آپ زنیرہ عقیل یا ڈاکٹر زنیرہ عقیل یا پھر معلمہ زنیرہ عقیل ہیں۔میں نے جو میڈم دیکھی ہیں وہ اس طرح۔تیوری چڑھائے۔میکپ تھوپی ہوئے لپ اسٹک کی تہہدرتہہ جمائے ۔لحیم وشحیم اونچی ایڑی چپل کھٹ پٹ کھٹ پٹ۔غصہ سے لال گلال۔میڈم بہت الجھن پیدا کر رہا ہے میں میڈم نہیں زنیرہ ہوں مگر مجھے گل کہہ کر بلا سکتے ہیں
اسی لئے میں بہت کم لیتا ہوں۔سلطان کی سلطنت میں بے بس ہوںگپ شپ کے لیے لڑیاں ہیں نا
تو ہر لڑی پر گپ شپ کیوں شروع ہو جاتی ہے اور پھر مجبوراً میں بھی حصہ لینے لگتی ہوں
اللہ اکبر کبیرااسی لئے میں بہت کم لیتا ہوں۔سلطان کی سلطنت میں بے بس ہوں
آپ کیسے بے بس ہوگئے؟؟؟اسی لئے میں بہت کم لیتا ہوں۔سلطان کی سلطنت میں بے بس ہوں
سلطان کے سامنے کس کی دال گلی ہے؟آپ کیسے بے بس ہوگئے؟؟؟
کاش آپ حقیقت آشنا ہوتیںآپ سلطان سے کم تھوڑی ہیں
حقیقت یہ ہے ابھی میں نے سلطان کی ایک تصویر لگائی تھی جس میں کرسی شاہی پر براجمان شاہی تکے کہا رہے تھے۔ڈلیٹ کردی۔آپ حقیقت سے آشنا کردیں
تو ہوا نہ میں سلطان سے کم۔اب تو مان لوآپ نے بغیر اجازت لگائی ہوگی، اس لیے بُرا مان گئے ہونگے
میں نہیں مان سکتیتو ہوا نہ میں سلطان سے کم۔اب تو مان لو
سلطان آپ سے کم ہیں نہ کہ آپ سلطان سے کمتو ہوا نہ میں سلطان سے کم۔اب تو مان لو
ماننا بھی نہیںمیں نہیں مان سکتی
اب کونسی کھیچڑی پک رہی ہے۔ہا ،ہا،ہابلکل درست
سلطان آپ سے کم ہیں، آپ سلطان سے کم نہیںاب کونسی کھیچڑی پک رہی ہے۔ہا ،ہا،ہا