مجلس گپ شپ

زنیرہ عقیل

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
اگر قاسمی صاحب آپ کے استاد ہیں تو پھر قاسمی صاحب ہمارے تو استاذالاساتذہ ہوگئے
ظاہر ہے علم و عمل میں زیادہ ہیں عمر و عہدہ میں زیادہ ہیں اور ہم جیسے طلباء و طالبات یہاں سیکھ رہے ہیں
 

رعنا دلبر

وفقہ اللہ
رکن
کھولیں کھولیں میرے راز کھولیں
اس میں ایسی راز والی کیا بات ہوگئی آپ سلطان ہیں سکیورٹی کے مسائل ہوتے ہیں تو اس دوران اگر سلیمانی توپی پہن لیں تو کوئی بُری بات نہیں
ہمیں سلطان عزیز ہیں
 

احمدقاسمی

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
اس میں ایسی راز والی کیا بات ہوگئی آپ سلطان ہیں سکیورٹی کے مسائل ہوتے ہیں تو اس دوران اگر سلیمانی توپی پہن لیں تو کوئی بُری بات نہیں
ہمیں سلطان عزیز ہیں
ماشاء اللہ ۔خدا کرے جلد ہی عزیز ابو العزیز بن جائیں
 

محمدشعیب

وفقہ اللہ
رکن
السلام علیکم
کیسے ہیں سب دوست؟؟؟؟
آج ایک عرصہ کے بعد فورم پر لاگ ان ہوا رونق دیکھ کر اور فورم کو ترقی کے منازل طے کرتا دیکھ کر دلی مسرت ہوئی
اللہ شاداب و آباد رکھے آمین
 

احمدقاسمی

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
آمین۔آپ کو کیا ترقی نظر آئی ہمیں بھی بتلا ئیں ۔ منتظم اعلی ،ظل سبحانی فرمانروائے الغزالی سلطان عالی مقام جناب داؤ الرحمن کہتے ہیں ۔ الغزالی بے رونق ہو نے لگا ہے ۔ ہم کس کو سنائیں کوئی سننے والا نہیں ۔آپ ہی انھیں بتلاؤ۔
 
Top