عیدی برائے گل

مولانانورالحسن انور

رکن مجلس العلماء
رکن مجلس العلماء
کتنا پیارا دھاگہ۔عیدی برائے گل۔
عیدی تو نہیں ملی باقی سب کچھ مل گیا
باقی سب کچھ سے کیا مراد ہے ذرا وضاحت مطلوب ہے دن کے اجالے میں اسپر روشنی ڈالنا پسند فر مائیں گے
 

رعنا دلبر

وفقہ اللہ
رکن
ناکام سلطنت کا یہ ہی ہوتا ہے انجام سلطان معظم
سلطنت نے اعلان تھا کہ آپ (پہلے بڑے یعنی آپ)عیدی جمع کرائیں اس پر سلطنت ایک ڈالر مزید اضافہ کرے گی
سلطنت ناکام نہیں ہوئی سلطنت کے بڑے کنجوس ہوگئے
 

زنیرہ عقیل

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی

زنیرہ عقیل

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
سلطان نے صرف آپ کو عیدی دیدی تو پورا فورم انکے محل کے باہر عیدی مانگنے پہنچ جاے گا سلطان کس کس کو عیدی دے ۔۔۔ ہاے ۔۔ بے چارہ سلطان
سلطان سلطان ہوتا ہے کس کس کو کیا مطلب سب ہی رعایا میں شامل ہیں
 

زنیرہ عقیل

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
Top