دلچسپ ، مثبت اور خوبصورت حقائق

زنیرہ عقیل

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
آج میں آپ کے ساتھ پاکستان کے بارے میں کچھ دلچسپ ، مثبت اور خوبصورت حقائق شیئر کرنے جارہی ہوں
1- دنیا میں سب سے وسیع آبپاشی کا نظام پاکستان میں ہے جو کہ تقریباً 18 ملین ہیکٹرز پر پھیلا ہے۔
2- دنیا میں 20 سب سے بلند پہاڑوں میں پورے 8 پاکستان میں واقع ہیں جوکہ یہ ہیں:
کے-ٹو۔
نانگا پربت۔
گیشربرم اول۔
براڈ پیک۔
گیشربرم دوم۔
دستاغل سر۔
گیشربرم سوئم۔
اور گیشربرم چہارم۔
3- کوہِ ہمالیہ Himalayas دنیا کا چھٹا سب سے طویل پہاڑی سلسلہ ہے جس کا ایک بڑا حصہ پاکستان میں واقعہ ہے۔
4- دنیا میں تیل کی پیداوار کے حوالے سے پاکستان کا 43 واں نمبر ہے۔۔۔گویا پاکستان فرانس، جاپان، یونان، سپین ، بحرین، تیونس سمیت تیل کے 50 پیداواری ممالک سے زیادہ تیل پیدا کرتا ہے۔
5- دنیا میں گندم کی پیدوار کے حوالے سے پاکستان 8ویں نمبر پے ہے۔
6- پاکستان دنیا میں 5ویں نمبر پر سب سے زیادہ کپاس پیدا کرتا ہے۔
7- پاکستان دنیا میں چھٹے 6 نمبر پے سب سے زیادہ کماد/گنا پیدا کرتا ہے۔
8- چاول کی پیداوار میں پاکستان کی عالمی رینکنگ 14 ہے۔
9- پاکستان دنیا میں 5عیں نمبر پے سب سے زیادہ کجھور پیدا کرتا ہے۔
10- دنیا میں آم کی پیداوار میں اب تک پاکستان کا چھٹا 6 نمبر تھا ۔۔۔ جو کہ پنجاب میں "کچھ اداروں" کی سرپرستی میں چل رہی ہاؤسنگ سوسائٹییز کے ہاتھوں آم کے اکثریت باغات کے حالیہ خاتمے کی وجہ سے اگلے سالوں میں ٹاپ 50 میں بھی نہیں رہ سکتا۔ افسوس!
11- پاکستان دنیا میں 10ویں نمبر پے سب سے زیادہ مالٹا پیدا کرتا ہے۔
12- بادام کی پیداوار میں پاکستان دنیا میں 8ویں نمبر پے ہے۔
13- دنیا میں پیاز کے سب سے بڑے کاشتکاروں میں پاکستان کا 7واں نمبر ہے۔۔۔آرائیں برادری کو مبارکباد!
14- پاکستان دنیا میں 11ویں نمبر پے سب سے زیادہ مصالحہ جات پیدا کرتا ہے۔
15- آلو کی پیداوار میں پاکستان دنیا میں 19ویں نمبر پے ہے۔
16- پاکستان دنیا میں 14ویں نمبر پر سب سے زیادہ خوبانی پیدا کرتا ہے۔
17- پاکستان دنیا میں 13ویں نمبر پر سب سے زیادہ مٹر پیدا کرتا ہے۔
18- دنیا میں بیف Beef کی پیداوار میں پاکستان کا 9واں نمبر ہے۔
19- دودھ کی پیداوار میں پاکستان دنیا میں چوتھے 4 نمبر پے ہے!!!
20- دنیا میں پِستہ کی پیداوار میں پاکستان کا 10واں نمبر ہے۔
21- سکواش کے کھیل میں پاکستان اب تک 23 عالمی ٹائٹلز جیت چکا ہے۔
22- پاکستان اب تک 4 ہاکی کپ جیت چکا ہے۔
23- کبڈی کے عالمی مقابلوں میں پاکستان سونے کے 1 تمغہ، چاندی کے 4، پیتل کے 1 تمغہ کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہے۔
24- پاکستان میں مجموعی طور پر 74 زبانیں بولی جاتی ہیں۔
25- دنیا میں سب سے زیادہ بھیڑ کی کھال پیدا کرنے والے ممالک میں پاکستان کا 15واں نمبر ہے۔
26- دنیا کا دوسرا سب سے بڑا غیر-آرکٹک گلیشیئر "سیاچن" ہے ۔ جس کاایک بڑا حصہ پاکستان میں واقع ہے۔
27- دنیا میں چنے کی فصل کے پیداواری ممالک میں پاکستان کا 7واں نمبر ہے ۔
28- دنیا میں سب سے بلندی پر واقعہ ATM خنجراب، پاکستان میں ہے۔
29- دنیا میں بکریوں کی پیداوار میں پاکستان کا چوتھا 4 نمبر ہے۔
30- کراچی کا شمار دنیا کے تیسرے سب سے زیادہ آبادی والے شہر میں ہوتاہے۔
31- پاکستان دنیا میں سمینٹ کی پیداوار کے حوالے سے 16ویں نمبر پر ہے۔
32- پاکستان ہینڈ میڈ فٹبال کی کوالٹی اور مقدار دونوں حوالے سے دنیا میں پہلے نمبر پر ہے۔
33- سرجری کے آلات کی پیداوار میں پاکستان دنیا میں پہلے نمبر پر ہے۔
34- پاکستانی ملٹری تعداد کے لحاظ سے دنیا کی چھٹی 6 سب سے بڑی فوج ہے۔
35- اقوام متحدہ کی پیس کیپنگ فورس میں پاکستان کی شمولیت تیسرے نمبر پر سب سے زیادہ ہے۔
36- پاکستان میں 6 تاریخی مقامات کو یونیسکو کی طرف سے "ورلڈ ہیریٹیج سائٹ " کا مقام حاصل ہے۔
37- دنیا کا پہلا "کمپیوٹر وائرس" 1986 میں دو پاکستانی بھائیوں فاروق اور امجد نے ایجاد کیا۔
38- دنیا کی سب سے بلند پکی سڑک شاہراہِ قراقرم ہے جو پاکستان میں واقع ہے۔
39- دنیا کی سب سے قدیم تہذیبوں میں سے ایک قدیم سندھ کی تہذیب کا تعلق پاکستان سے ہے۔
40- رقبے کے لحاظ سے دنیا کی سب سے بڑی ڈیپ سی پورٹ گوادر ہے۔
41- دنیا میں سب سے بڑی والنٹیئر ایمبولینس سروس "ایدھی" ہے جس کا تعلق پاکستان سے ہے۔
42- دنیا میں دوسری سب سے بڑی نمک کی کان پاکستان میں کھیوڑہ کے مقام پر ہے۔
43- دنیا کا سب سے بلند پولو گراؤنڈ شیندور، گلگت بلتستان میں واقع ہے۔
44- دنیا میں سب سے کمر عمر سول جج کا اعزاز پاکستان کے محمد الیاس کے پاس ہے جو 20 سال کی عمر میں مجسٹریٹ بنے ۔
45- پوری دنیا میں ""صرف ایک ہی"" ریگستان ہے جو زرخیر اور قابل کاشت ہے اور وہ ہے۔۔۔۔تھرپارکر، پاکستان۔
46- ذہانت کے معاملے میں عالمی رینکنگ میں پاکستان کا چوتھا نمبر ہے۔
47- تربیلا ڈیم دنیا میں سٹرکچرل والیم کے لحاظ سے پانچواں سب سے بڑا ڈیم ہے۔
48- انڈونیشیا کے بعد دنیا میں سب سے زیادہ مسلم آبادی پاکستان میں ہے۔
49- گڈانی، بلوچستان میں بحری جہازوں کو سکریپ کرنے کا دنیا کا تیسرا سب سے بڑا سیٹ اپ ہے۔
50- دنیا میں گدھے(جانور) کی فارمنگ اور تعداد کے لحاظ سے پاکستان 7ویں نمبر پے ہے۔
 
مولانانورالحسن انور

رکن مجلس العلماء

چلیں شکر ہے گدھوں کے حساب سے ہم ساتویں نمبر پر ہین پہلے پر نہیں ویسے گدھوں کے ھساب سے پہلے نمبر پر کون ہے
 
زنیرہ عقیل

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
چلیں شکر ہے گدھوں کے حساب سے ہم ساتویں نمبر پر ہین پہلے پر نہیں ویسے گدھوں کے ھساب سے پہلے نمبر پر کون ہے
افریقہ ہو سکتا ہے لیکن مستند خبر نہیں ہے
ویسے لاہوریوں سے پوچھا جائے تو زیادہ بہتر ہے کیوں کہ لاہور والے اس کے گوشت سے محظوظ ہو چکے ہیں
 
محمدداؤدالرحمن علی

خادم
Staff member
منتظم اعلی
ایک دو دکان داروں نے پکڑ کر کھلادیا جنہوں نے کہا کھایا وہ بیچارے بھی انجان تھے کہ ہمیں کیا کھلایا جارہاہے
بہت سے علاقوں میں مخلتف لوازمات کھلائی گئیں یہ کہ کر ایک نئی ڈش ہے
لیکن بیچارے لاہوریوں پر سارا مدعہ ڈال دیا گیا
ویسے جن بیچاروں نے یہ سب کھایا ہوگا اُن کا کیا حال ہوگا یہ تو اب اللہ ہی بہتر جانتا ہے
 
محمدداؤدالرحمن علی

خادم
Staff member
منتظم اعلی
بہت سے ایسے علاقے ہیں جہاں بہت سی ایسی اشیاء عوام کو نئی ڈش کے نام پر کھلا دی گئیں جو نہیں کھلانی چاہیں تھیں
جب سے ہمارے ہاں ایک فوڈ اتھارٹی بنی تب سے دودھ بھی کچھ بہتر مل رہاہے
گزشتہ وزیر اعلی زرا سخت تھا اس کے ہوتے تو لاہور شہر کے باہر پہلے دودھ چیک ہوتا تھا اگر مضر صحت ہوتا تو اسی وقت ساتھ نہر میں بہادیا جاتا تھا اب بھی ہے لیکن کم ہے
اللہ ہم سب کو ایسی چیزوں سے محفوظ فرمائے۔آمین
 
مولانانورالحسن انور

رکن مجلس العلماء
رکن مجلس العلماء
افریقہ ہو سکتا ہے لیکن مستند خبر نہیں ہے
ویسے لاہوریوں سے پوچھا جائے تو زیادہ بہتر ہے کیوں کہ لاہور والے اس کے گوشت سے محظوظ ہو چکے ہیں
ہاہاہاہا ہاہاہاہا ہاہاہاہا ہاہاہاہا ہاہاہاہا ہاہاہاہا ہاہاہاہا ہاہاہاہا ہاہاہاہا ہاہاہاہا ہاہاہاہا ہاہاہاہا ہاہاہاہا ہاہاہاہا
بات تو ہے کھری مگر رسوائی ہے رقیبوں کی
 
محمدداؤدالرحمن علی

خادم
Staff member
منتظم اعلی
یعنی کہ تجربہ بیان ہورہا ہے ساتھ میں ڈھینچوں ڈھینچوں کرنے کو بھی دل کرتا ہوگا
الحمداللہ اللہ نے محفوظ رکھا
البتہ آپ کی بات کو ہم نے چشم تصور میں سوچا جنہوں نے کھایا وہ لات مار رہے ہیں یا لاتیں تو منظر سامنے آیا تو تو وہ لات مارنے کے بجائے لاتیں مارنے میں سعادت سمجھ رہے تھے
باقی سلطان سلطان ہیں جناب من
 
Top