محترمہ زنیرہ عقیل صاحبہ کومنتظم اعلیٰ پوسٹ بننے پرمبارک باد

احمدچشتی

میرا پیغام محبت ہے جہاں تک پہنچے
رکن
ab5f6fbeab078cd486d08c6f6d304ae6.gif


06adeef56c71ed5c8b5381bc7bdd2591.gif

محترمہ زنیرہ عقیل صاحبہ کو'منتظم اعلیٰ پوسٹ بہت بہت مبارک ہو۔

اور ہم امید کرتے ہیں محترمہ زنیرہ عقیل صاحبہ اسی طرح الغزالی کی ترویج و ترقی کے لئے اپنا کردار ادا کرتی رہیں گی۔
 
Last edited:

اثم اثری

وفقہ اللہ
رکن
مولانا داو لگا گے اظہار بھی اور دامن بھی بچا لیا ۔۔۔۔۔
میری طرف سے بھی آپ کو بہت بہت مبارک
 

احمدقاسمی

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
حسد تو کنے سے رہے غبطہ ہی چلے گا
مولانا اس فورم کے روح رواں اور علمائے دیوبند کی شان ہیں ۔تم بنا یہاں سب بیکار ہے۔آپ غبطہ وبطہ چھوڑ کر آشیر واد دیجئے اور بہتری کی طرف رہنمائی کیجئے
 

زنیرہ عقیل

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
مولانا اس فورم کے روح رواں اور علمائے دیوبند کی شان ہیں ۔تم بنا یہاں سب بیکار ہے۔آپ غبطہ وبطہ چھوڑ کر آشیر واد دیجئے اور بہتری کی طرف رہنمائی کیجئے
چلیں جی مشیر خاص کا عہدہ عطا کر دیا گیا اب تو ۔۔۔۔۔۔۔۔ بہتری کی طرف رہنمائی کیجیے
 

احمدچشتی

میرا پیغام محبت ہے جہاں تک پہنچے
رکن
مولانا نور الحسن انور قبلہ مشیر خاص عہدہ مبارک ہو۔ہمیں آشا ہے دو دو چار سے نکل کر مثبت اور تعمیری اصلاحی ،تاریخی پوسٹ کی طرف رہنمائی کریں گے۔مجھے داؤد بھائی سے امید تھی کچھ اچھا کریں گے وہ تو شاہ وسلطان میں الجھے ہیں۔
 

احمدقاسمی

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
مولانا نور الحسن انور قبلہ مشیر خاص عہدہ مبارک ہو۔ہمیں آشا ہے دو دو چار سے نکل کر مثبت اور تعمیری اصلاحی ،تاریخی پوسٹ کی طرف رہنمائی کریں گے۔مجھے داؤد بھائی سے امید تھی کچھ اچھا کریں گے وہ تو شاہ وسلطان میں الجھے ہیں۔
فی الحال سلطانہ میں الجھے ہیں۔دعا کرو۔
مولانا فورم کے مشیرخاص ہیں یا پھر منتظمن اعلی کے ۔میری طرف سے بھی مبارک قبول فرمائیں
 

زنیرہ عقیل

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
مولانا نور الحسن انور قبلہ مشیر خاص عہدہ مبارک ہو۔ہمیں آشا ہے دو دو چار سے نکل کر مثبت اور تعمیری اصلاحی ،تاریخی پوسٹ کی طرف رہنمائی کریں گے۔مجھے داؤد بھائی سے امید تھی کچھ اچھا کریں گے وہ تو شاہ وسلطان میں الجھے ہیں۔
محترم آپ سے بھی امید کرتے ہیں کہ اچھے تعمیری پوسٹ سے ہماری اصلاح فرمائیں گے
 

احمدچشتی

میرا پیغام محبت ہے جہاں تک پہنچے
رکن
ویسے قائل ہونے کے لیے آپ کا فارمولا کیا ہے؟
سب کے ساتھ یکسانیت ہو ۔
ہر رکن کی عزت کی جائے۔صرف ایک منتظم اعلی ہو۔جس میں تفکر و تدبر کا مادہ ہو۔یہاں ایک عمر رفتہ دوسرا اجڑے دیا کا شہزادہ ۔تیسری غصہ ور اور ناظم اعلی غائب ۔
 

زنیرہ عقیل

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
سب کے ساتھ یکسانیت ہو ۔
ہر رکن کی عزت کی جائے۔صرف ایک منتظم اعلی ہو۔جس میں تفکر و تدبر کا مادہ ہو۔یہاں ایک عمر رفتہ دوسرا اجڑے دیا کا شہزادہ ۔تیسری غصہ ور اور ناظم اعلی غائب ۔


یکسانیت تو ہے الحمداللہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اور الحمداللہ سب کی عزت بھی اپنی جگہ ہے۔
صرف ایک منتظم اعلی ہو (ہزاروں خواہشیں ایسی کہ ہر خواہش پہ دم نکلے)
میری بات کا قطعاً برا مت مانیے ہم یہاں سب دوستانہ ماحول میں ایک دوسرے سے ملتے ہیں اور دینی مسائل اور معلومات کے ساتھ اپنے خیالات شئیر کرتے ہیں
آپ بھی اچھی پوسٹنگ کیجیے ان شاء اللہ آپ کو مثبت جواب ملےگا لیکن اگر آپ صرف تنقید برائے تنقید کے اصول کو اپنا کر فورم پر صرف فقرے بازی کروگے تو پھر منفی رویہ جو آپ کو لگتا ہے وہ اصولاً اپنایا جاتا ہے۔
آپ کی عزت سر آنکھوں پر۔ آپ ہمارے بڑے ہیں ہماری رہنمائی کیجیے اور اپنی خوبصورت تحریروں سے ہمیں مستفید ہونے کا موقع دیجیے۔
 

احمدقاسمی

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
سب کے ساتھ یکسانیت ہو ۔
ہر رکن کی عزت کی جائے۔صرف ایک منتظم اعلی ہو۔جس میں تفکر و تدبر کا مادہ ہو۔یہاں ایک عمر رفتہ دوسرا اجڑے دیا کا شہزادہ ۔تیسری غصہ ور اور ناظم اعلی غائب ۔
چلو تمھیں ایک کومنتظم اعلی بنا۔ دیتے ہیں ۔۔ہمت ہو آگے بڑھیں۔بہت ہوچکا ابکی بار سے نہیں برداشت کیا جائےگا۔
 
Top