حاضری لگوائیں (دھاگہ نمبر 02)

محمدداؤدالرحمن علی

خادم
Staff member
منتظم اعلی
ماسٹر جی اب بس بھی کرو کچھ وقت ہمیں بھی دے دو
اور حاضری بھی لگادو
کس خوشی میں بس کردوں،پہاڑ کی چوٹی پر کچھ دیر سکون تو مل جائے گا اگر تجھے وقت دے دیا تو سکون کی چھٹی ہوجانی ہے
حاضری لگائی جاتی ہے۔
 

محمدداؤدالرحمن علی

خادم
Staff member
منتظم اعلی
بہت اچھا نہیں بہت نیک کام کیا جو ہمیں نکیل ڈال کر یہاں لائے
ان شاءاللہ
میں تمہیں سچ مچ نکیل ڈال دوں گا
اس سیکشن میں گپ شپ سے پرہیز کریں،گپ شپ لڑی میں چلے جائیں بلکہ یہ گفتگو وہیں لگا رہاہوں
 
Top