ہاتھ ہلکا رکھو صاحب جی
یہ تو ہے ماسٹر کی خاموشی سے فورم سنسان لگتا ہےماسٹر جی ویسے تو خاموش رہتے ہیں،پر حس مزاح کی وجہ سے کبھی کبھار شرارت کرکے بتلا دیتے ہیں ہمیں ہلکے میں مت لو
ماسٹر جی کی خاموشی کاٹ کھاتی ہے
کیوں سلطان کی شادی ہو گئی؟کرامت کا ظہور ہوگیا ماشاءاللہ
درست کردو
لیکن آپ بھی تو غائب رہے ہیںماسٹر جی ویسے تو خاموش رہتے ہیں،پر حس مزاح کی وجہ سے کبھی کبھار شرارت کرکے بتلا دیتے ہیں ہمیں ہلکے میں مت لو
ماسٹر جی کی خاموشی کاٹ کھاتی ہے
ان کی خاموشی سے فورم نہیں اصل زندگی میں ہم سنسان ہوجاتے ہیں۔یہ تو ہے ماسٹر کی خاموشی سے فورم سنسان لگتا ہے
ماسٹر جی پکڑ کر لائے ہے ہمیںلیکن آپ بھی تو غائب رہے ہیں
امید ہے کہ اب ریگولر ہو جائیں گے اور اچھی پوسٹیں پڑھنے کو ملیں گی
تمہیں اس لیے لایا ہوں کیا کہ آکر میرے پر چڑھائی کردوماسٹر جی پکڑ کر لائے ہے ہمیں
کہ سہرہ سجے۔دولھا بنیں اور آپ شہ بالا بن کے دولھا راجا کے پیچھے گھوڑے پر بیٹھیں۔دعا کریں
ماشاء اللہ یہ تو بہت اچھا کام کیا ہے اور امید ہے کہ سب کو اسی طرح پکڑ کر لائیں گےماسٹر جی پکڑ کر لائے ہے ہمیں
سلطان غضب ناک ہو رہے ہیں اللہ خیر کرےتمہیں اس لیے لایا ہوں کیا کہ آکر میرے پر چڑھائی کردو
ہمیں پرانا داؤد لوٹا دو ہم کچھ نہیں کہینگےتمہیں اس لیے لایا ہوں کیا کہ آکر میرے پر چڑھائی کردو
بہت اچھا نہیں بہت نیک کام کیا جو ہمیں نکیل ڈال کر یہاں لائےماشاء اللہ یہ تو بہت اچھا کام کیا ہے اور امید ہے کہ سب کو اسی طرح پکڑ کر لائیں گے
دعا کریں اللہ خیر فرمادےسلطان غضب ناک ہو رہے ہیں اللہ خیر کرے
شہ بالا کی جگہ کہیں مجھے ہی گھوڑا نہ بنادے،یہ آپ کی بات پر عمل کر گزرتا ہےکہ سہرہ سجے۔دولھا بنیں اور آپ شہ بالا بن کے دولھا راجا کے پیچھے گھوڑے پر بیٹھیں۔
مجھے بہت خوشی ہوئی آپ کے آنے کیبہت اچھا نہیں بہت نیک کام کیا جو ہمیں نیکل ڈال کر یہاں لائے
ان شاءاللہ
نیا ہونا چاہیئے پرانے کو کیا کروگےہمیں پرانا داؤد لوٹا دو ہم کچھ نہیں کہینگے
ہمیں ان کے جانے کی خوشی ہوگیمجھے بہت خوشی ہوئی آپ کے آنے کی
کیا مشورہ دیا کہ شعیب کو ہی گھوڑا بنادوکہ سہرہ سجے۔دولھا بنیں اور آپ شہ بالا بن کے دولھا راجا کے پیچھے گھوڑے پر بیٹھیں۔
ہم جانے والوں میں سے نہیں ہیںہمیں ان کے جانے کی خوشی ہوگی