بلکل بھی نہیںلوجی سلطان جلال میں آگئے
مولانا کی چھٹی دربار سے
بلکل بھی نہیںلوجی سلطان جلال میں آگئے
مولانا کی چھٹی دربار سے
سلطان میں جلال کے ساتھ عشق ہونا بھی ضروری ہوگا کیونکہ بغیر عشق سلطان رعایہ سے محبت بھی نہ کر سکے گا۔؟؟؟؟؟؟؟؟اب سلطان ہیں جلال تو دکھائینگے ہی نہ
عشق کے بغیر کچھ کام ممکن نہیںسلطان میں جلال کے ساتھ عشق ہونا بھی ضروری ہوگا کیونکہ بغیر عشق سلطان رعایہ سے محبت بھی نہ کر سکے گا۔؟؟؟؟؟؟؟؟
بزرگ کہتے ہیں جو کام کرنا ہو اس سے عشق کرو ، کامیابی قدم چومے گینہ جانے کہاں کی بات کہاں چلی جاتی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ رعایا سے پیار اور محبت تو سنا تھا عشق آج سنا ہے
اللہ کا شکر ہے کچھ تو نیا سنا۔نہ جانے کہاں کی بات کہاں چلی جاتی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ رعایا سے پیار اور محبت تو سنا تھا عشق آج سنا ہے
دریں چہ شکبزرگ کہتے ہیں جو کام کرنا ہو اس سے عشق کرو ، کامیابی قدم چومے گی
بزرگوں کے قول پر عمل کیا جارہاہے
بے شکدریں چہ شک
جی محترماللہ کا شکر ہے کچھ تو نیا سنا۔
یہ تو سن لیا اب کچھ مزید نیا سنائیںاللہ کا شکر ہے کچھ تو نیا سنا۔
نیا کیا؟یہ تو سن لیا اب کچھ مزید نیا سنائیں
کچھ بھی سنادیںنیا کیا؟
ہم نے جو بیس شادی سالگرہ منالی سلطان پہلی سالگرہ کب منا رہے ہیں۔یہ تو سن لیا اب کچھ مزید نیا سنائیں
محمد داؤدالرحمن علی صاحب اپنی شادی کی پہلی سالگرہ کے ذکر خیر پر روشنی ڈالیںہم نے جو بیس شادی سالگرہ منالی سلطان پہلی سالگرہ کب منا رہے ہیں۔