مجلس گپ شپ

زنیرہ عقیل

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
آپ اور تُو کا چکر چھوڑ دیجیے۔۔۔۔۔۔۔۔توپوں کا رخ سلطان کی طرف موڑ لیجیے
 

زنیرہ عقیل

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
توپوں کا رخ سلطان کی طرف ہوا سلطان اپنے تمام باڈی گاڈز کھڑے کردینگے
کیوں آپ لرائی کروانے کے چکروں میں ہیں
محترم کے توپ سے جو گولے نکلتے ہیں وہ درج ذیل ہیں
کب ،کیسے، کس سے، اور کس جگہ سے کریں؟
یہ گولے سلطان کی طرف ہی پھینکے گئے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اگر آپ سلطان کو ان گولوں سے بچانا چاہتی ہیں تو آپ جواب دیں پھر
 

احمدقاسمی

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
شعیب بھائی بے لگام سلطان کی شادی کرادو۔پیروں میں بیڑیاں پر جائیں گی۔طبیعت کچھ علیل تھی اب سے ان شاء اللہ پابندی کرونگا۔
 

زنیرہ عقیل

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
شعیب بھائی بے لگام سلطان کی شادی کرادو۔پیروں میں بیڑیاں پر جائیں گی۔طبیعت کچھ علیل تھی اب سے ان شاء اللہ پابندی کرونگا۔
محترم اب کیسی طبعیت ہے؟ اللہ صحت کاملہ و عاجلہ و مستمری دائمی عطا فرمائے آمین
 

زنیرہ عقیل

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
قاسمی صاحب دامت برکاتہم العالیہ وسلطان کے بغیر فورم ویران سا لگتا ہے
آج کل ایک بات محسوس کررہاہوں محترم قاسمی صاحب ومحترم سلطان فورم سے تقریبا غائب ہیں
آخر کیوں؟؟؟؟؟
@احمدقاسمی @محمدداؤدالرحمن علی @زنیرہ عقیل
ویسے آپ کون سا ریگولر آرہے ہیں؟
بس چھپکے بیٹھے ہوتے ہیں جیسے ہی ہمارے سلطان معظم کہیں شکار پر نکل جاتےہیں تو آکر سلطان کی غیر موجودگی کی رپورٹ دے رہے ہوتے ہیں



حالانکہ کہ آپ سے زیادہ کوئی نہیں جانتا کہ سلطان اس وقت کہاں ہیں
 

محمدشعیب

وفقہ اللہ
رکن
نہیں ایسا بلکل نہیں ہے میں آنے کوشش ضرور کرتاہوں کچھ عرصہ تک گاؤں سے سلطان کا پڑوسی بننا ہے وہیں قریب شفٹ ہونا ہے اسی تیاریوں کی وجہ سے آ نہیں پاتا
 
Last edited:
Top