مبارک ہو تم کو یہ شادی تمہاری

احمدقاسمی

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
مبارک ہو تم کو یہ شادی تمہاری
صدا خوش رہو تم دعا ہے ہماری

بیٹی زنیرہ عقیل سلمھا کومیری اور الغزالی کی طرف سے شادی ،خانہ آبادی بر بہت بہت مبارک خوب پھولو پھلو۔سسرال میں رانی بن کر راج کرو۔
 
Last edited:

احمدقاسمی

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
بہت بہت بہت مبارک ہو
دلبر صاحبہ نہایت مختصر لفظوں میں مبارک باد دی۔کاش منتظم اعلی علی صاحب ہوتے۔مبارک باد کے بڑے بڑے بینر لگا دیتے
 

زنیرہ عقیل

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

اللہ رب کریم آپ کو خوش و سلامت رکھے
بہت بہت شکریہ میرے بابا محترم المقام حضرت احمد قاسمی صاحب ۔ آپ نے ہمیشہ مجھے اتنی ساری محبتیں دیں جس کے لئے میں مشکور و ممنون ہوں۔
میں آپ کی دعاؤں کی طالب ہوں مجھے آپ کی دعاؤں کی ضرورت ہے
ابن حبان سے منقول ایک حدیث ہے جو حضرت عبداللہ بن عباس ؓ سے مروی ہے فرماتے ہیں ’’تمہارے بڑوں کے ساتھ ہی تم میں خیر و برکت ہے۔‘‘
اس لیے آپ کا دست شفقت ہمارے لیے باعث خیرو برکت ہے۔
ہم چھوٹوں کی ساری چاہتیں، مسکراہٹیں، محبتیں اور میری دعائیں آپکے لئے محترم۔۔!
ہمیشہ خوش رہیں، مسکراتے رہیں۔
اللہ رب العزت اپنی خاص رحمت سے آپ اور آپ کے گھرانے پر ہمیشہ مہربان رہے
اور اپنی شان و صفات کے مطابق آپکو خوب نوازے۔
آمین
 

محمدداؤدالرحمن علی

خادم
Staff member
منتظم اعلی
YGXefmd.gif

Siuf5NF.gif


فورم کی سب سے چہیتی صارفہ اور“ الغزالی فورم “ کی منتظم اعلیٰ

محترمہ زنیرہ عقیل صاحبہ کو

کو شادی کی خوشیاں مبارک ہوں۔

DejJ-lOX4AERRTn.jpg

میری طرف سے اور الغزالی فیملی کی طرف سے آپ کو یہ بندھن بہت بہت مبارک ہو۔

download (2).jpg

”بَارَكَ اللَّهُ لَكَ، وَبَارَكَ عَلَيْكَ، وَجَمَعَ بَيْنَكُمَا فِي خَيْرٍ
اللہ تعالیٰ آپکے لیے اس نکاح کو مبارک فرمائے ،اللہ آپ پر اپنی برکتوں کا نزول فرمائے ،اور آپ دونوں کو بہترین طریقے پر جمع رکھے۔آمین


bjI9iV2 (1).png

میرے دل کی یہ دعا ہے کے خدا کرے
آپکی زندگی کا ہر لمحہ گلاب ہو جائے
آپکی ذات کا محور مہتاب ہو جائے
جن پر برستی ہیں خدا کی خاص رحمتیں
ان ہستیوں میں آپکا بھی انتخاب ہو جائے

index1.jpg


ہم سب کی طرف سے یہ گلدستہ قبول کیجئے

BqWIwNXIMAA3chS.jpg

ہم سب اس خوشی میں آپ کے ساتھ شریک ہیں اور اس دعا کے ساتھ آپ کو تہہ دل سے مبارک باد پیش کرتے ہیں کہ اللہ تعالی آپ کی زندگی کوخوشیوں سے بھر دے،آپ کی زندگی میں کبھی نہ آئے کوئی غم و الم ،وہاں رب کی رحمتوں کی برسات ہو جہاں بڑے آپ کا قدم ۔آمین۔





a66f5GJ.gif
 

زنیرہ عقیل

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
YGXefmd.gif

Siuf5NF.gif


فورم کی سب سے چہیتی صارفہ اور“ الغزالی فورم “ کی منتظم اعلیٰ

محترمہ زنیرہ عقیل صاحبہ کو

کو شادی کی خوشیاں مبارک ہوں۔

280 اٹیچمنٹ کو ملاحظہ فرمائیں

میری طرف سے اور الغزالی فیملی کی طرف سے آپ کو یہ بندھن بہت بہت مبارک ہو۔

281 اٹیچمنٹ کو ملاحظہ فرمائیں

”بَارَكَ اللَّهُ لَكَ، وَبَارَكَ عَلَيْكَ، وَجَمَعَ بَيْنَكُمَا فِي خَيْرٍ
اللہ تعالیٰ آپکے لیے اس نکاح کو مبارک فرمائے ،اللہ آپ پر اپنی برکتوں کا نزول فرمائے ،اور آپ دونوں کو بہترین طریقے پر جمع رکھے۔آمین


282 اٹیچمنٹ کو ملاحظہ فرمائیں

میرے دل کی یہ دعا ہے کے خدا کرے
آپکی زندگی کا ہر لمحہ گلاب ہو جائے
آپکی ذات کا محور مہتاب ہو جائے
جن پر برستی ہیں خدا کی خاص رحمتیں
ان ہستیوں میں آپکا بھی انتخاب ہو جائے

283 اٹیچمنٹ کو ملاحظہ فرمائیں


ہم سب کی طرف سے یہ گلدستہ قبول کیجئے

284 اٹیچمنٹ کو ملاحظہ فرمائیں

ہم سب اس خوشی میں آپ کے ساتھ شریک ہیں اور اس دعا کے ساتھ آپ کو تہہ دل سے مبارک باد پیش کرتے ہیں کہ اللہ تعالی آپ کی زندگی کوخوشیوں سے بھر دے،آپ کی زندگی میں کبھی نہ آئے کوئی غم و الم ،وہاں رب کی رحمتوں کی برسات ہو جہاں بڑے آپ کا قدم ۔آمین۔





a66f5GJ.gif
ماشاء اللہ بہت خوبصورت انداز سے آپ نے مبارک باد پیش کی ہے
اور ہم تہہ دل سے مشکور و ممنون ہیں
اللہ آپ کو ہمیشہ خوش و سلامت رکھے آمین
جزاک اللہ خیرا کثیرا
 

احمدقاسمی

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
ماشاء اللہ بہت خوبصورت انداز سے آپ نے مبارک باد پیش کی ہے
اور ہم تہہ دل سے مشکور و ممنون ہیں
اللہ آپ کو ہمیشہ خوش و سلامت رکھے آمین
جزاک اللہ خیرا کثیرا
کیوں نہ اچھی طرح مبارک باد دیں۔دودھ کے جلے دہی بھی پھونک پھونک کر پیتے ہیں
 

احمدقاسمی

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
Last edited:

زنیرہ عقیل

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
سلطان کے اعتراض پر م بریکٹ کی ضرورت پڑی کون جانے کوئی "تمر" بات کا بتنگڑ بنادے
ہماری صحت پر کوئی فرق نہیں پڑتا ۔۔۔ ہم کسی کی بھی آنکھیں کھولنے کی صلاحیت رکھتے ہیں بس بتنگڑ تو بنا کے دیکھے
 
Top