عیدی برائے گل

محمدداؤدالرحمن علی

خادم
Staff member
منتظم اعلی
الغزالی پر عیدی دینے والے لوگوں کی کمی ہے
ہم نے تو سب سے پہلے کہا تھا بتائیں کس نے کیا عیدی لینی ہے پر کسی نے سنا ہی نہیں، بلکہ کسی کے کان میں جُوں تک نہ رینگی تو ہم کیا کرسکتے ہیں
 

زنیرہ عقیل

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
ہم پٹھانوں میں عیدی اس طرح نہیں لیتے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کہ ریٹ بتاؤ
بس جس کا جو دل کرتا ہے دے دیتا ہے
 

محمدداؤدالرحمن علی

خادم
Staff member
منتظم اعلی
الغزالی گھر ہے اور اس گھر میں ہم سب ایک خاندان کی طرح رہتے ہیں ،اور گھر میں بڑے پوچھ لیتے ہیں بتاؤ کیا چاہیئے وہ ان کی محبت اور شفقت ہوتی ہے ، اور بڑوں سے کبھی بھی عیدی لی جا سکتی ہے، کیونکہ وہ ہمارے بڑے( جیسے مولانا ہیں) اور ہم چھوٹے ہیں، اور گھر میں اگر چھوٹوں کو عیدی نہ دی جائے وہ گھر سر پر اٹھا لیا کرتے ہیں اور عیدی لیکر دم لیتے ہیں ۔ اگر اب مولانا نے مجھے عیدی نہ دی تو میں عیدی مارچ میں شامل ہوجاؤں گا
عیدی کوئی بھی کسی بھی جگہ ریٹ کے حساب سے نہیں لیتا ہاں البتہ مولانا سے لے سکتے ہیں کیونکہ مولانا نے عیدی پہلے بھی نہیں دی اس بار بھی مبارک باد دیکر رفو چکر ہوگئے اس لیے ان سے ریٹ کا حساب بنتا ہے فی بندہ صرف 20 ہزار روپے
اب آپ عقل کے گھوڑے دُڑا رہے ہونگے کہ سلطان ایک طرف چھوٹے بن گئے اور ایک طرف عیدی دینے کی بات کررہے ہیں ماجرا کیا ہے ؟ تو آپ عقل کے گھوڑے مت دڑائیں اس سوال کا جواب ہم بنف نفیس خود دیے دیتے ہیں
اصل میں شاید ہم آپ سے عمر میں چھوٹے ہوں پر بحثیت سلطان الغزالی بڑے ہیں اس لیے چھوٹے بھائی کی کی طرح بڑوں سے عیدی و صول کروںگا اور بحثیت سلطان آپ کو عیدی دوں گا۔
 

زنیرہ عقیل

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
بس بس ہوگئی عیدی
جہاں عیدی کی بات آئی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سب چھوٹے بن جاتے ہیں
 

محمدداؤدالرحمن علی

خادم
Staff member
منتظم اعلی
جہاں عیدی کی نہیں بلکہ جہاں مولانا کی عیدی آتی ہے وہاں چھوٹابن جاتا ہوں کیونکہ ان کی عیدی میرے لیے باعث برکت ہے اس لیے مولانا کی عیدی نہیں چھوڑوں گا۔
اور باقی میں اب بھی کہ رہاہوں آپ کی عیدی ادھار ہے جب چاہیں لے سکتی ہیں
 

زنیرہ عقیل

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
چلو اب عیدی کا نام تبدیل ہوگیا کیوں کہ آپ نے اسے ادھار مان لیا ہے
تو آپ میرے 2 ادھاریوں کے مقروض ہیں
مگر یہ قرض کون سا ہوگا۔ قرض حسنہ؟
 

رعنا دلبر

وفقہ اللہ
رکن
چلو اب عیدی کا نام تبدیل ہوگیا کیوں کہ آپ نے اسے ادھار مان لیا ہے
تو آپ میرے 2 ادھاریوں کے مقروض ہیں
مگر یہ قرض کون سا ہوگا۔ قرض حسنہ؟
سلطان کا مطلب یہ تھا کہ آپ کی دونوں عیدیں میرے پاس امانت ہیں جب چاہیں لے لیں
عیدی عیدی ہے نہ کہ ادھار یا قرض
 

زنیرہ عقیل

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
سلطان کا مطلب یہ تھا کہ آپ کی دونوں عیدیں میرے پاس امانت ہیں جب چاہیں لے لیں
عیدی عیدی ہے نہ کہ ادھار یا قرض
ہماری تو عیدی ہے مگر دینے والے نے خود پر ادھاری تسلیم کر کے اپنے آپ کو مقروض کر دیا ہے
 
Top