مکمل واپسی کب ہوگی؟؟؟؟خادم کی نیم واپسی پر حاضری کی گزارش۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟
حاضری لگائی جاتی ہے۔
مکمل واپسی کب ہوگی؟؟؟؟خادم کی نیم واپسی پر حاضری کی گزارش۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟
جزاک اللہ خیر۔۔۔مکمل واپسی کب ہوگی؟؟؟؟
حاضری لگائی جاتی ہے۔
پاک مرشد کی دعاؤں میں واقعی اثر ہے ۔خدا کرے جلد مکمل واپسی ہوجزاک اللہ خیر۔۔۔
جلد ان شاء اللہ۔۔۔۔فی الحال مکمل ہی واپسی ہے ۔۔۔اللہ آسانی فرمائیں۔۔مرشد پاک کی دعائیں ❤
ان شاءاللہجزاک اللہ خیر۔۔۔
جلد ان شاء اللہ۔۔۔۔فی الحال مکمل ہی واپسی ہے ۔۔۔اللہ آسانی فرمائیں۔۔مرشد پاک کی دعائیں ❤
یا اللہ رحم فرماپاک مرشد کی دعاؤں میں واقعی اثر ہے ۔خدا کرے جلد مکمل واپسی ہو
آپ کی حاضری لگائی جاتی ہےجناب حاضر ہوں
اس کے علاوہ بھی کچھ آتا ہے؟؟؟؟؟؟آپ کی حاضری لگائی جاتی ہے
حاضری کے دھاگے میں حاضری ہی آتی ہےاس کے علاوہ بھی کچھ آتا ہے؟؟؟؟؟؟
آپ کی حاضری لگائی جاتی ہےماسٹر جی حاضر
ماسٹر جی علیل ،ملول ومغموم ہوکر چھٹی پر چلے گئےماسٹر جی حاضری
کیا ہوا ماسٹر جی کو؟؟؟ماسٹر جی علیل ،ملول ومغموم ہوکر چھٹی پر چلے گئے
ہوا کیا یہ تو معلوم نہیں البتہ نا معلوم غم کو گلے سے لگا لیا یہ معلوم ہےکیا ہوا ماسٹر جی کو؟؟؟
کیا سلطان کو بھی غم ہوتا ہے؟ہوا کیا یہ تو معلوم نہیں البتہ نا معلوم غم کو گلے سے لگا لیا یہ معلوم ہے
جس کو کوشش کرنی ہے وہ خود غموں سے چور ہے۔کسی فقیر کے زخم کریدنے سے کیا فائدہکیا سلطان کو بھی غم ہوتا ہے؟
دوسرا آپ معلومات کریں کہ نامعلوم غم کیا ہے اور پھر اسے دور کرنے کی کوشش کریں
کوشش تو کرسکتے ہیں نہجس کو کوشش کرنی ہے وہ خود غموں سے چور ہے۔کسی فقیر کے زخم کریدنے سے کیا فائدہ