آپ کی حاضری لگائی جاتی ہےحاضری لگادیں صاحبزادے
آپ کی آج کی حاضری لگائی جاتی ہے۔لبیک
یہ سلطان کو جچتی ہے حاضریبراہ کرم رجسٹر حاضری واپس لے کر سلطان کے بوجھ کو ہلکا کریں۔
آپ کو چھٹیوں کی کیوں پڑی رہتی ہے ؟ہماری حاضری بھی لگائی جائے
اور اگلی آمد تک چھٹی دی جائے
ابھی چھٹی لگادو۔جس دن انگور کھٹے ہو گئے جناب الغزالی کی چھترسایہ میں ملیں گے۔آپ کو چھٹیوں کی کیوں پڑی رہتی ہے ؟
فورم کو وقت دیا کریں
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہالسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
رجسٹر کس کے پاس ہے حاضری لگوانی ہے
حاضری لگائی جاتی ہےہماری حاضری بھی لگائی جائے
اور اگلی آمد تک چھٹی دی جائے
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ!السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
روزانہ کے بنیاد پر میری حاضری لگنی چاہیے
جب حاضری لگوانے والے نہ آئیں تو بچارا رجسٹرار کیا کرےلیکن رجسٹرار صاحب تو خود غائب رہتے ہیں