مجلس گپ شپ

زنیرہ عقیل

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
ظاہر ہے وہاں تو آپ بھی مہمان ہی ہونگے میزبانی کا شرف تو کسی اور کو حاصل ہوگا تو پھر کھانا پینا بھی اسی کے سر
 

زنیرہ عقیل

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
رہنے دیں تکلیف کی کیا ضرورت ہے
جب گھر بیٹھے بیٹھے سب کام ہو جاتا ہے
 

زنیرہ عقیل

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

کل سے میرے براؤزر میں کچھ مسئلہ آگیا تھا جس کی وجہ سے میں لاگن نہیں ہو پا رہی تھی
کافی محنت کے بعد مسئلہ حل ہوا ہے
 

زنیرہ عقیل

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
کچھ شبہات میرے بھی تھے لیکن جب سلطان سے سوال کیا تھا تو مفصل گفتگو میں ایسا سمجھایا کہ قائل ہوگیاکہ لوگوں کے اعتراض بے جا ہیں
آپ کی سوئی گھوم پھر کر سلطان پر آکر کیوں رک جاتی ہے؟
 

محمدشعیب

وفقہ اللہ
رکن
آپ کی سوئی گھوم پھر کر سلطان پر آکر کیوں رک جاتی ہے؟
جس نے سلطان کو جانا یا پہچانا وہ ایسا سوال کرہی نہیں سکتا،تعلق و جان پہچان اپنی جگہ پر وہ ہیرے جیسا قیمتی انسان ہے،اور ہیرا ہرکسی کی دسترس میں نہیں ہوتا یا دو بادشاہ کے تاج میں چمکتا ہے یا پھر کئی پردوں میں رہتا ہے
 

احمدقاسمی

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
جس نے سلطان کو جانا یا پہچانا وہ ایسا سوال کرہی نہیں سکتا،تعلق و جان پہچان اپنی جگہ پر وہ ہیرے جیسا قیمتی انسان ہے،اور ہیرا ہرکسی کی دسترس میں نہیں ہوتا یا دو بادشاہ کے تاج میں چمکتا ہے یا پھر کئی پردوں میں رہتا ہے
شعیب بھائی اس ہیرے کو کسی کی انگوٹھی کا نگینہ بنوادیجئے۔
 

زنیرہ عقیل

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
جس نے سلطان کو جانا یا پہچانا وہ ایسا سوال کرہی نہیں سکتا،تعلق و جان پہچان اپنی جگہ پر وہ ہیرے جیسا قیمتی انسان ہے،اور ہیرا ہرکسی کی دسترس میں نہیں ہوتا یا دو بادشاہ کے تاج میں چمکتا ہے یا پھر کئی پردوں میں رہتا ہے
یعنی آپ خود کو کسی بادشاہ سے تشبیہہ دے رہے ہیں کہ آپ کی دسترس میں ہیں سلطان صاحب
 
Top