معصوم پپو

زنیرہ عقیل

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
پپو۔۔۔۔ نام سن کے آپ کے ذہن میں معصوم سے بچے کا نام آیا ہوگا
ہاں معصوم ہی ہے وہ پپو مگر وہ ہے اونٹ اور وہ بھی ایک معصوم سے اللہ کے بندے کا
اب آتے ہیں اصل کہانی کی طرف
ہمارے سلطان صاحب کی نظر اس اونٹ پر پڑی ۔۔۔ اور سلطان صاحب کے منہ میں پانی بھر آیا
اور پھر اپنے بھوک مٹانے کےلیے ۔۔۔۔۔ اور پپو کو چھری کے نیچے لانے کے لیے ۔۔۔۔انہوں نے پپو کے خلاف ایک تحریک چلائی
اور دوستوں کے جذبات کو بھڑکانے کی کوشش کی
پپو کے حق میں اور ان کی معصومیت کو قائم دائم رکھنے کےلیے ہماری ایک چھوٹی سی کوشش۔

ایک محفل سجا کے بیٹھے ہو
کتنی باتیں بنا کے بیٹھے ہو
جوڑنے توڑنے کی بات نہ کر
دوستوں کو بھگا کے بیٹھے ہو
تیرے ہاتھوں میں اک چھڑی بھی ہے
تم تو آستیں چڑھا کے بیٹھے ہو
اور اس قدر اپنے ماتھے پر
کتنی شکنیں بنا کے بیٹھے ہو
کسی معصوم سے پپو پر تم
اپنی نظریں جما کے بیٹھے ہو
لے رہا ہےاگر وہ سانسیں پر
آگ تم کیوں جلا کے بیٹھے ہو
کتنے ظالم ہو کہ خیالوں میں
تکہ بوٹی بنا کے بیٹھے ہو

زنیرہ گل
 
زنیرہ عقیل

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
واقعی پپو کٹاری کے نیچے آگیاُمولی خیر
فی الحال پپو کے سر سے خطرہ ٹل گیا ہے کیوں کہ سلطان معظم کسی سفر پر روانہ ہو چکے ہیں
شاید آتے ہی پپو کا سر قلم کرنے کا حکم صادر فرما لے
 
مولانانورالحسن انور

رکن مجلس العلماء
رکن مجلس العلماء
فی الحال پپو کے سر سے خطرہ ٹل گیا ہے کیوں کہ سلطان معظم کسی سفر پر روانہ ہو چکے ہیں
شاید آتے ہی پپو کا سر قلم کرنے کا حکم صادر فرما لے
الامان الحفیظ یاسلطان پپو ۔۔۔بے چارہ معصوم انسان۔۔گردن نہیں بس ناک کاٹ دیئے گا چلو ہماری گناہگار آنکھیں انہیں چلتا پھرتا ہی دیکھ لیں
 
زنیرہ عقیل

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
الامان الحفیظ یاسلطان پپو ۔۔۔بے چارہ معصوم انسان۔۔گردن نہیں بس ناک کاٹ دیئے گا چلو ہماری گناہگار آنکھیں انہیں چلتا پھرتا ہی دیکھ لیں
پپو انسان نہیں ہے محترم ۔۔۔۔۔۔ اونٹ ہے
 
رعنا دلبر

وفقہ اللہ
رکن
پپو۔۔۔۔ نام سن کے آپ کے ذہن میں معصوم سے بچے کا نام آیا ہوگا
ہاں معصوم ہی ہے وہ پپو مگر وہ ہے اونٹ اور وہ بھی ایک معصوم سے اللہ کے بندے کا
اب آتے ہیں اصل کہانی کی طرف
ہمارے سلطان صاحب کی نظر اس اونٹ پر پڑی ۔۔۔ اور سلطان صاحب کے منہ میں پانی بھر آیا
اور پھر اپنے بھوک مٹانے کےلیے ۔۔۔۔۔ اور پپو کو چھری کے نیچے لانے کے لیے ۔۔۔۔انہوں نے پپو کے خلاف ایک تحریک چلائی
اور دوستوں کے جذبات کو بھڑکانے کی کوشش کی
پپو کے حق میں اور ان کی معصومیت کو قائم دائم رکھنے کےلیے ہماری ایک چھوٹی سی کوشش۔

ایک محفل سجا کے بیٹھے ہو
کتنی باتیں بنا کے بیٹھے ہو
جوڑنے توڑنے کی بات نہ کر
دوستوں کو بھگا کے بیٹھے ہو
تیرے ہاتھوں میں اک چھڑی بھی ہے
تم تو آستیں چڑھا کے بیٹھے ہو
اور اس قدر اپنے ماتھے پر
کتنی شکنیں بنا کے بیٹھے ہو
کسی معصوم سے پپو پر تم
اپنی نظریں جما کے بیٹھے ہو
لے رہا ہےاگر وہ سانسیں پر
آگ تم کیوں جلا کے بیٹھے ہو
کتنے ظالم ہو کہ خیالوں میں
تکہ بوٹی بنا کے بیٹھے ہو

زنیرہ گل
کیا منظر کشی کی زبردست
 
محمدداؤدالرحمن علی

خادم
Staff member
منتظم اعلی
الامان الحفیظ یاسلطان پپو ۔۔۔بے چارہ معصوم انسان۔۔گردن نہیں بس ناک کاٹ دیئے گا چلو ہماری گناہگار آنکھیں انہیں چلتا پھرتا ہی دیکھ لیں
رحم کریں ، کیونکہ مجھے قربان کروانا ہے۔
 
Top