اصل کہانی اب شروع ہوتی ہے

محمدداؤدالرحمن علی

خادم
Staff member
منتظم اعلی
ترجمان ہوتا ہی بے زبان ہے
کہ نہ بات ہو نہ گڑ بڑ ہو
عرف عام میں مشہور ہے پہلے تولو پھر بولو
لیکن آج کل تولا نہیں جاتا بلکہ بول دیا جاتا ہے جب گڑ بڑ ہوجائے تو ترجمان کو میدان میں اتار دیا جاتا ہے جو وضاحت پیش کرتا ہے۔
 

محمدداؤدالرحمن علی

خادم
Staff member
منتظم اعلی
یعنی ترجمان زیادہ پڑھا لکھا ہونا چاہیے
حکومت وقت کا موجودہ دور آپ کے سامنے ہے ، کہنے والا کیا کہ جاتا ہے اور نیچے ترجمان کئی کئی دن وضاحتیں پیش کرتے ہیں کہ حضرت کے بیان کا یہ مطلب تھا۔
پڑھا لکھا ہو یا نہ ہو بس بولنا اور سامنے والے کو خاموش کرانے کا ہنر جانتا ہو اور ایسی تاویل پیش کرتاہو کہ اس کا ثانی موجود نہ ہو
 
Top