حاضری لگوائیں (دھاگہ نمبر 02)

محمدداؤدالرحمن علی

خادم
Staff member
منتظم اعلی
پھر سے لگائیے

(دیکھ لیجیے اتنی بیماری میں بھی ہم حاضر ہیں)
حاضری لگائی جاتی ہے
اور ہم جنگل میں بیٹھ کر بھی حاضر ہیں

اللہ تعالی آپ کو صحت کاملہ عاجلہ مستمرہ دائمہ نصیب فرمائے آمین ثم آمین
 
Top