مجلس گپ شپ

محمدداؤدالرحمن علی

خادم
Staff member
منتظم اعلی
"اہم اعلان"
کیا اس میں شارٹ ناول، کہانیاں اور مکالمے بھی لکھے جا سکتے ہیں۔
"اہم اعلان" اس سیکشن میں فورم کے حوالے سے جو اعلانات ہوتے ہیں ،یا انتطامیہ کوئی اہم تبدیلی کرتی ہے تب اس سیکشن میں اعلان کیا جاتا ہے کہ سب اراکین کو علم ہو سکے۔
البتہ ناول و غیرہ کا الگ سے سیکشن موجود ہے آپ وہاں لکھ سکتی ہیں۔(لفظ نا ول پر کلک کرکے ناول سیکشن میں جا سکتی ہیں۔)
 
فاطمہ طاہرہ

وفقہ اللہ
رکن

نہیں یہ نہیں پوچھا تھا۔ آپ نے ایک پوسٹ اہم اعلان کی ڈالی ہے۔ اس میں آپ نے مضامین لکھ کر بھیجنے کے بارے میں بتایا تھا۔ اس کے بارے میں بات کر رہی ہوں
 
محمدداؤدالرحمن علی

خادم
Staff member
منتظم اعلی
نہیں یہ نہیں پوچھا تھا۔ آپ نے ایک پوسٹ اہم اعلان کی ڈالی ہے۔ اس میں آپ نے مضامین لکھ کر بھیجنے کے بارے میں بتایا تھا۔ اس کے بارے میں بات کر رہی ہوں
جی ضرور
لیکن ناول ایسا ہونا چاہئیے جس سے پڑھنے والے کو سبق ملے ۔
 
محمدداؤدالرحمن علی

خادم
Staff member
منتظم اعلی
میں نے بہت سارے لکھے ہیں۔ ان میں شارٹ ناول اوسط کے لحاظ سے تقریبا 30 صفحات تک کے ہیں۔
در اصل ابھی تک ہم نے کوئی ناول ابھی تک شامل نہیں کیا اور نہ اس کی ترتیب تھی، اگر ممکن ہوتو آپ ایک شارٹ ناول ارسال کردیں اسے پڑھ کر کوئی ترتیب بناتے ہیں۔
 
فاطمہ طاہرہ

وفقہ اللہ
رکن
در اصل ابھی تک ہم نے کوئی ناول ابھی تک شامل نہیں کیا اور نہ اس کی ترتیب تھی، اگر ممکن ہوتو آپ ایک شارٹ ناول ارسال کردیں اسے پڑھ کر کوئی ترتیب بناتے ہیں۔
صحیح ہے۔ کوئی کانٹ چھانٹ کرنی ہو تو کر سکتے ہیں۔
 
محمدداؤدالرحمن علی

خادم
Staff member
منتظم اعلی
اعلان لگانے میں زرا دیر ہوگئی ، پہلے اعلان لگا دیتا تھا اب عموما سب کو پتہ ہوتا ہے اس لیے اعلان کم لگاتاہوں
شمارہ انٹرنیٹ پر یکم جولائی کو شائع ہونا ہے،ابھی فی الحال 3 مہینہ کا شمارہ چل رہاہے ان شاءاللہ جلد اس کو ہر ماہ شائع کرنے کا سوچا ہے۔
 
ان شاء اللہ
 
فاطمہ طاہرہ

وفقہ اللہ
رکن
ناول یا اپنی تحریر یا تو مجھے ذاتی پیغام میں ارسال کردیں،یا ای میل پر بھیج کر مجھے آگاہ کردیجئے گا۔
چار تو بھیج دی ہیں۔ باقی آپ نے ٹائم ہی اتنا شارٹ دیا ہے۔
 
Top