انتخاب ِ ذوق سخن -3

زنیرہ عقیل

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

محترمین الغزالی۔۔۔۔۔۔!!
اِنتخابِ ذوق سخن کے دو شاندارمقابلوں کے انعقاد کے بعد حسب سابق زنیرہ گل آپ سب کی خدمت میں ایک بار پھر سے حاضر ہے ایک نئے مقابلے کے ساتھ۔

آج کے اِنتخابِ ذوق سخن کے جج ایم راقم صاحب ہیں۔

پہلے پوسٹ پڑھئیے ۔

آج کے انتخاب ذوق سخن کے لیے لفظ ہے "صحابہ "

آپ تمام احباب مندرجہ ذیل اصول و ضوابط کے مطابق بیت بازی میں بھرپور شرکت فرمائیں.

1 ) آپ صرف ایک شعر ، قطعہ، غزل یا نظم شامل کر سکتے ہیں .
2 ) شعر ، قطعہ، غزل یا نظم کے ساتھ شاعر کا نام لکھنا لازم ہے.
3 ) احباب کے انتخاب کو داد و تحسین پیش کرنے کے لیے لائک ضرور کریں.
4 ) آپ صرف اُردو رسم الخط میں شعر ، قطعہ، غزل یا نظم لکھ سکتے ہیں.
5 ) قادیانی اور ان کے مواد کو اس مقابلے سے دور رکھیں۔
6 ) پوسٹ کا دورانیہ جمعہ کی شام تک ہے اس کے بعد نتائج کا اعلان کر دیا جائے گا .

تو آئیں اور مقابلے میں بھرپور شرکت کریں اور صحابہ کرام رضوان اللہ اجمعین کو بیت بازی کے ذریعے خراج عقیدت پیش کر کے محفل سجائیں اور بزم کی رونق بڑھائیں

◆◆نوٹ◆◆
جج فیصلہ باہم مشاورت سے کریں گے اور آپ کا لائک بھی فیصلہ بن سکتا ہے اس لیے دوستوں سے کہیں کہ آئیں اور مقابلہ میں بھرپور حصہ لیں۔
 
ایم راقم

وفقہ اللہ
رکن

محترمہ یہ جج والی ٹوپی پہن کر میرا سر چھوٹا ہوۓ جارہا ہے۔ رحم کی اپیل ہے
 
ایم راقم

وفقہ اللہ
رکن
السلام علیکم احباب گرامی یہاں بھی نظر کرم کریں کل کا ڈن باقی ہے تمام احباب سے گزارش ہے اس محفل کو بھی رونق بخشیں۔ جزاک اللہ
 
محمدشعیب

وفقہ اللہ
رکن
میں آپ سے راضی ہوں راضی ہو آپ مجھ سے
مولا نے کہہ دیا ہے اصحابِ مصطفیٰ سے
اسلام کے لئے ہو جینا ہو یا کہ مرنا
ہم کو سبق ملا ہے اصحابِ مصطفیٰ سے
شُہدا کے جنازے خود بتلا رہے ہیں سب کو
نسبت ہماری کیا ہے اصحابِ مصطفیٰ سے
ہدہد الہ آبادی
 
زنیرہ عقیل

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
جب جب کبھی طوفان کی موجوں نے ہے گھیرا
ہے مثل یہ دریا کے کناروں کے ہیں لوگو
فرمان نبی ﷺ ہے یہ ہے مسلم کی روایت
اصحاب مرے مثل ستاروں کے ہیں لوگو

زنیرہ گلؔ
 
زنیرہ عقیل

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
آج کے بیت بازی میں اول پوزیشن کی ہے ۔
مولانا داؤدالرحمان صاحب۔
اور دوم پوزیشن۔
گل صاحبہ ہیں۔
اور سوم پوزیشن ۔
محمد شعیب صاحب ہیں
بہت بہت مبارک ہو محترم داؤد الرحمٰن علی صاحب
اگلے مقابلے کے جج ہیں آپ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مبارک

محترم راقم صاحب ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آپ نے کپ دینا تھا کیوں کہ اپنے ہاتھ سے تو حضرت نے لینا نہیں
 
ایم راقم

وفقہ اللہ
رکن
بہت بہت مبارک ہو محترم داؤد الرحمٰن علی صاحب
اگلے مقابلے کے جج ہیں آپ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مبارک

محترم راقم صاحب ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آپ نے کپ دینا تھا کیوں کہ اپنے ہاتھ سے تو حضرت نے لینا نہیں
میرے ہاتھوں میں اتنی صلاحیت ہی نہیں کہ مولانا صاحب کو کپ بھیج سکوں
 
زنیرہ عقیل

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
میرے ہاتھوں میں اتنی صلاحیت ہی نہیں کہ مولانا صاحب کو کپ بھیج سکوں
پیر کے دن تک محترم کو جیت کی خوشی منانے دیجیے
پیر کے دن آگے بڑھیں گے ان شاء اللہ
 
محمدداؤدالرحمن علی

خادم
Staff member
منتظم اعلی
بہت بہت مبارک ہو محترم داؤد الرحمٰن علی صاحب
اگلے مقابلے کے جج ہیں آپ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مبارک

محترم راقم صاحب ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آپ نے کپ دینا تھا کیوں کہ اپنے ہاتھ سے تو حضرت نے لینا نہیں
خیر مبارک
میرا انعام کہاں ہے؟؟؟؟
 
محمدداؤدالرحمن علی

خادم
Staff member
منتظم اعلی
حضرت جی یہ دعوہ تو میں نے بھی کیا تھا کہ میں جج نہیں بنوں گا مگر گل صاحبہ نے کہا تھا جج کا حتمی فیصلہ ہوگا لہٰذا آپ جج مقرر ہوۓ ہیں آپ ہی ہوں گے
سب سے پہلے سونے کی ٹرافی جس میں ہیرے جڑے ہوئے ہوں وہ سلطان کو پیش کی جائے۔(عکس نہیں اصلی چاہئیے)
دوم سلطان کیونکہ ریاست کو سنبھالتے ہیں اور آج کل مصروفیت از حد ہے اس لیے کسی دوسرے کا انتخاب کرنا ہوگا
ویسے بھی سلطان جج بن گیا تو سب بھاگ جائیں گے۔۔۔۔۔آہو
 
Top