گگل پیر سے رابطہ کریںگوگل والی عیدی۔۔۔۔۔
گگل پیر سے رابطہ کریںگوگل والی عیدی۔۔۔۔۔
نئے اور پرانے سب مانگ رہے ہیںہو سکتا ہے آپ کو مل جائے ہم تو پرانے ہو گئے کک نہیں ملا
اب تک تو اینٹیک بن چکی ہو گی عیدی۔جی جی پرانے وقتوں میں آپ کی دی ہوئی عیدی سوئیس بینکوں میں رکھی ہے
نئے ہم ہو گئے۔ پرانے آپ ہو گئے ۔۔۔ مطلب ارکان۔نئے اور پرانے سب مانگ رہے ہیں
غریب شہر سے اپنی عیدی
مشکل لگتا ہے۔ہو سکتا ہے آپ کو مل جائے ہم تو پرانے ہو گئے کک نہیں ملا
ٹرائی ٹرائی اَگین ۔ ۔۔ ایٹ لاسٹ ۔۔یو وِل ۔۔ سکسِیڈمشکل لگتا ہے۔
کیوں نہیں۔ٹرائی ٹرائی اَگین ۔ ۔۔ ایٹ لاسٹ ۔۔یو وِل ۔۔ سکسِیڈ
ملنے والی عیدی کی رقم کو فریم کر کے ہم الغزالی کے چوکھٹ پر لٹکائیں گےکیوں نہیں۔
بہت اچھا خیال ہے۔ملنے والی عیدی کی رقم کو فریم کر کے ہم الغزالی کے چوکھٹ پر لٹکائیں گے
یعنی آپ سلطان کو بچانا چاہتی ہیں؟دھرنا دینے والوں پر انتظامیہ واٹر گن اور ٹیئر شیلز سے حملہ کرے گی تھوڑی دیر تک پھر دیکھیں گے دھرنا دینے والے کیسے دھرنا دیں گے۔
نہیں بالکل بھی نہیں ہم تو دھرنا دینے والوں کا حال دیکھنا چاہتے ہیں مولانا صاحبیعنی آپ سلطان کو بچانا چاہتی ہیں؟
وہی نہ سلطان کی حمایت کرنا چاہتی ہیں کہ ان کو عیدی مت دینانہیں بالکل بھی نہیں ہم تو دھرنا دینے والوں کا حال دیکھنا چاہتے ہیں مولانا صاحب