عیدی برائے گل

فاطمہ زہرا

وفقہ اللہ
رکن
سلطان سر ہماری آپ کو یہی تجویز ہوگی کہ اس بار ان سب سے عیدی وصول کریں اور اپنے شاہی خزانے کو بھر لیں اور جب اگلی عید آئے گی تو آپ عیدی سب کو لوٹا دیجیے گا۔اگر آپ کو یہ رائے اچھی لگے تو اس پر عمل درآمد ضرور کیجیئے گا۔ اور ہاں 25 فیصد ہمارا ہوگا یہ مت بھولیئے گا۔
 
Last edited:

محمدشعیب

وفقہ اللہ
رکن
سلطان سر ہماری آپ کو یہی تجویز ہوگی کہ اس بار ان سب سے عیدی وصول کریں اور اپنے شاہی خزانے کو بھر لیں اور جب اگلی عید آئے گی تو آپ عیدی سب کو لوٹا دیجیے گا۔اگر آپ کو یہ کرائے اچھی لگے تو اس پر عمل درآمد ضرور کیجیئے گا۔ اور ہاں 25 فیصد ہمارا ہوگا یہ مت بھولیئے گا۔
ایک کھرب ایک ارب ایک کروڑ ایک لاکھ ایک سو ایک فیصد یقین ہوگیا کہ آپ سلطان کے حق میں ہیں اور انہیں ہر وہ تجویز دے رہی ہیں جس سے ہماری عیدی کی چھٹی ہوجائے۔
 
فاطمہ زہرا

وفقہ اللہ
رکن
ایک کھرب ایک ارب ایک کروڑ ایک لاکھ ایک سو ایک فیصد یقین ہوگیا کہ آپ سلطان کے حق میں ہیں اور انہیں ہر وہ تجویز دے رہی ہیں جس سے ہماری عیدی کی چھٹی ہوجائے۔
مولانا صاحب ہم نے کب کہا کہ سلطان سر آپ کو عیدی نہ دیں؟؟؟
 
محمدشعیب

وفقہ اللہ
رکن
مولانا صاحب ہم نے کب کہا کہ سلطان سر آپ کو عیدی نہ دیں؟؟؟
بس اب یقین ہوگیا عیدی نہیں ملنے والی کیونکہ آپ کی تجویز نے عیدی دینے کے چیپٹر کو بند کردیا اور عیدی لینے کے چیپٹر کو کھول دیا
سلطان کو آپ جیسے ایک دو اور صلاح کار مل جائیں نہ تو ہم جیسی عوام کا خدا ہی حافظ ہے
 
مولانا صاحب ہم نے کیا کیا ہے۔ ہم نے تو صرف اتنا کہا ہے کہ اگر سلطان آپ سب سے کہیں کہ عیدی دیں پھر آپ کیا کریں گے؟؟؟
 
فاطمہ زہرا

وفقہ اللہ
رکن
بس اب یقین ہوگیا عیدی نہیں ملنے والی کیونکہ آپ کی تجویز نے عیدی دینے کے چیپٹر کو بند کردیا اور عیدی لینے کے چیپٹر کو کھول دیا
سلطان کو آپ جیسے ایک دو اور صلاح کار مل جائیں نہ تو ہم جیسی عوام کا خدا ہی حافظ ہے
میجورٹی کی اتھارٹی والا رول اپنا کر دیکھ لیں۔
ووٹنگ کر لیں کتنے ارکان عیدی لینا چاہتے ہیں
1: آپ
2: مولانا نور الحسن انور صاحب
3: محترمہ زنیرہ صاحبہ
4: محترم استاد ایم ارقم صاحب
5: طاہرہ فاطمہ
اور ہم آپ سب کی عیدی کا 10 فیصد لیں گے۔
 
فاطمہ زہرا

وفقہ اللہ
رکن
چلیں ایک چھوٹا سا کوئز پروگرام رکھ لیتے ہیں۔
عوام ورسز سلطان
جو جیتے گا اسے عیدی ملے گی۔
یا پھر دو ٹیمز بنا لیتے ہیں۔ جو ٹیم جیتے گی اسے ہارنے والی ٹیم عیدی دے گی۔
کیا خیال ہے؟اگر ہاں ہے تو پھر ٹیم بنا لیتے ہیں۔
ایک ٹیم کی ہیڈ محترمہ زنیرہ صاحبہ اور دوسری ٹیم کے ہیڈ سلطان صاحب
ارکان کے نام مندرجہ ذیل ہیں:
1: مولانا محمد شعیب
2: مولانا نور الحسن انور صاحب
3: محترمہ زنیرہ صاحبہ
4: محترم استاد ایم ارقم صاحب
5:سلطان مولانا داؤد الرحمن علی صاحب
6: مولانا ایڈمن احمد قاسمی صاحب
7: طاہرہ فاطمہ
8: فاطمہ زہرا
ارکان کا انتخاب ہیڈ کریں گے۔
کوئز پروگرام جنرل نالج سوالات پر مشتعمل ہو گا۔ انٹرنیٹ سے سرچ نہیں کرنا فورا فورا جواب دینا ہے۔ بغیر کسی چیٹنگ کے۔
وقت کا تعین بھی ہیڈز کی ذمہ داری ہے۔
 
Last edited:
Top