عیدی برائے گل

فاطمہ طاہرہ

وفقہ اللہ
رکن
وہ ارکان جنہوں نے دھرنے میں حصہ لیا اور الغزالی املاک کو نقصان پہنچایا وہ سزا کے حقدار ہیں۔ اور ان ارکان کی سزا یہ ہے کہ اس بار وہ سلطان کو عیدی دے دیں گے۔
ان ارکان کے نام محترم مولانامحمد شعیب صاحب اور طاہرہ فاطمہ ہے۔
بہت سخت ڈیمانڈ ہے ۔
 

فاطمہ طاہرہ

وفقہ اللہ
رکن
ویسے ہم نے ہرگز یہ نہیں کہا کہ 90 فیصد ملے گی
جل تو جلال توآئی بلا کو ٹال تو
پڑھ کر چانسز لائے
مولانا صاحب یہ کیا ہو رہا ہے؟ عیدی ہم نے ڈیمانڈ کی تھی۔اور اب آپ غائب؟
 

محمدداؤدالرحمن علی

خادم
Staff member
منتظم اعلی
عید کی خوشی میں دھرنے والوں کو معاف کیا جاتا ہے لیکن جو سزا جاری ہوئی وہ ادا کرنا ہوگی۔
باقی سلطان دو ڈالر (جو بعد ازاں پاکستانی رقم میں تبدیل ہوگی۔) چند مخصوص حضرات کو ادا کردی جائے گی۔
باقی تمام احباب کو تفسیر مقاصدالقرآن میری طرف سے گفٹ ہے
 
Top