اس میں آپ کے دیئے گئے ٹاسک پورے کرنا ہوتے ہیں
اور وہ ٹاسک کھانے پکانے کے یو ٹیوب چینل اور اسپورٹس کے چینل اور دیگر پرسنل یو ٹیوب کے چینل کو لائک کرنا ہوتے ہیں
آپ کو ویڈیو نہ تو دیکھنی ہے اور نہ ہی اسے پرموٹ کرنا ہے
اسے بس ریٹنگ دینا ہے اور اسکرین شوٹ لے کر اپلوڈ کرنا ہے
1 دن میں 4 سے 25 تک کی...
آپ کیا تفصیل جاننا چاہتے ہیں یہ بتائیں
آپ چاہیں تو اس حوالے سے واٹس ایپ گروپ بھی موجود ہے اس پر رابطہ کر سکتے ہیں
یہ یو ٹیوب لائک سبسکرائب کے ٹاسک ہوتے ہیں جنہیں مکمل کرنا ہوتا ہے۔
السلام علیکم: آن لائن کام کرنا اور پیسے کمانا اس حوالے سے بہت سے انٹرنیٹ پر مہت سے فراڈیئے لوگ سامنے آرہے ہیں جس کی وجہ سے سچ بھی کوئی بول رہا ہو تو یقین نہیں آتا میں یہ نہیں کہوں گا کہ مجھ پر یقین کیجئے لیکن بس یہ یاد رکھیں آن لائن ارنگ ممکن ہے۔
اب رہی بات کیسے تو یہ بھی سچ ہے کہ کچھ پانے کے...
السلام علیکم
میری کافی ساری فائلز پی ڈی ایف میں اردو نام سے موجود ہیں جنہیں ونڈوز 10 میں بنائی گئیں تھیں اب میرے پاس ونڈوز 7 موجود ہے اردو نام کی فائلز Adobe Acrobat 7.0 Professional نہیں اٹھا رہا۔
مجھے واٹرمارکنگ کرنا ہے ان فائلز میں اور واٹر مارک بھی اردو ہی میں ٹائپ کرنا ہے تصویری شکل میں تو...