ڈیجیٹل کرنسیوں کی شرعی حیثیت جاننے کے لیے بہت قیمتی اور جامع معلومات جمع کی گئ ہیں
ڈیجیٹل کرنسیوں کے کام کرنے کا طریقہ، مائیننگ وغیرہ ہر ایک پہلو پر تفصیلا بحث ہے، کافی محنت کا نتیجہ ہے اللہ اس کام کو قبول فرمائیں اور بہترین بدل عطا فرمائیں ـ
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
جی محترم مولانا اشماریہ صاحب جیسا کہ آپ جانتے ہیں متقدمین میں سے بہت سے محدثین منکرالحدیث کا اطلاق منفرد روایات بیان کرنے والے پر کرتے تھے اور اگرچہ اس منکر الحدیث راوی روایت کرنے میں منفرد ہو اور کسی ثقہ راوی کی مخالفت کی ہو تو پہر تو اس کو رد کیا جاتا تھا...
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
بہت بہت شکریہ بارک اللہ في علمك
اردو میں یہ بحث چاہیے تھی،یہ میں نے پڑھا تھا
یہاں میں نے الکامل لابن عدی کی اس سند جس کے تعلق سے پوچھا تھا جس میں أحمد بن محمد البغدادی ہے اور وہ حفص اور ابو بکر کے بارے میں ابن معین سے قول سنا رہے ہیں تمام احمد بن محمد کے...
السلام علیکم و رحمۃ اللہ
میری نظر میں انوار البدر کا علمی و تنقیدی جائزہ بہتر ہوگا کیونکہ اگر کسی اور نے کچھ سندوں وغیرہ پر اپنی بات رکھنی ہو تو وہ بھی یہاں رکھ سکے ـ
السلام علیکم و رحمة الله و بركاته
الساجی نے ایک سند میں احمد بن محمد کی سند سے ابن معین رحمہ اللہ کا قول حفص بن سلیمان اور ابو بکر بن عیاش کا موازنہ کرتے ہوئے روایت کیا
أنا الساجي ثنا أحمد بن محمد البغدادي قال: سمعت يحيى بن معين يقول: كان حفص بن سليمان وأبو بكر بن عياش من أعلم الناس بقراءة...
السلامُ علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
زید ابو عیاش براہ راست سعد بن وقاص رضی اللہ عنہ سے روایت کرنے کی وجہ سے تابعی ہے اور امام صاحب خود تابعی کی روایت کو رد فرمارہے ہیں تو قرون ثلاثہ کا مسئلہ ہی نہیں آتا ـ رہی بات باقی علماء کی تو مستور کی روایت قبول و رد کرنے میں اسی کی بات قابل قبول ہوگی جسے...
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
ماشاءاللہ بہت عمدہ تحریر ہےـ اللہ آپ کے علم سے استفادہ کی مزید توفیق عطا فرمائیں ـ
میں علماء احناف کے اصول پر جو بات کہی گئی ہے اس پر کچھ تبصرہ کررہا ہوں اور ترغیب کے تعلق سے کچھ بات رکھ رہا ہوں اور میرا مکمل تبصرہ اس حدیث کے تعلق سے بالکل نہیں ہے ـ
آپ کے علم...
السلامُ علیکم و رحمۃ اللہ
یہ کتاب( تحریر تقریب التہذیب ) حافظ ابن حجر کی نہیں ہے بلکہ حافظ ابن حجر کی کتاب تقریب التہذیب پر تحریر بشار عواد اور شعیب ارناووط رح نے کی ہے مجھ سے غلطی ہوگئ اگر انتظامیہ اس کی تصحیح کرلیں تو بہتر ہوگا ـ @انتظامیہ
جامع المسانید تو ہمیں ٹیلیگرام میں ملی ہیں تو اس کا لنک کسطرح دے سکتے ہیں
میزان اور تقریب آپ کو دوسرے فورمس پر مل جائیں گے یہاں لگاسکتے ہیں دوسرے فورمس کی لنک؟؟