احمدچشتی کی جانب سے حالیہ مواد

  1. احمدچشتی

    فوت ہو گیا

    اب کیا فوت ہوا۔?؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
  2. احمدچشتی

    عیدی برائے گل

    عید الاضحی کی شبہ کامنائیں۔ اللہ اکبر اللہ اکبر الخ
  3. احمدچشتی

    مملوک علی نانوتوی

    شکریہ میڈم جی
  4. احمدچشتی

    حضرت خواجہ یوسف الحسین

    محترمہ ساری محفلیں ایسی نہیں ہوتی۔نہ جانے کون سے دبا پیر پر گئیں ہیں۔مجدد الف ثانی کے مرقد مبارک پر ایسا کچھ نہیں ہوتا
  5. احمدچشتی

    محترمہ زنیرہ عقیل صاحبہ کومنتظم اعلیٰ پوسٹ بننے پرمبارک باد

    شکریہ قاسمی جی مجھے اسکی اچھا نہیں۔آپ ہی لوگوں کو مبارک ہو۔
  6. احمدچشتی

    سیدہ سونیہ صاحبہ کو خوش آمدید

    خوش آمدید سونیہ بہن
  7. احمدچشتی

    مجلس گپ شپ

    مطلب ویواہ کر کے پتنی لارہے ہیں ۔یا کیول من بہلارہے ہیں۔اور پنگھٹ پنگھٹ نین لڑا رہے ہیں
  8. احمدچشتی

    آج کا دن کیسے گزرا؟؟؟؟؟؟؟؟

    بارش ہے۔موسم من موہن ہے
  9. احمدچشتی

    حاضری لگوائیں (دھاگہ نمبر 02)

    جناب سر جی لبیک
  10. احمدچشتی

    حاضری لگوائیں (دھاگہ نمبر 02)

    برا ہو نٹ کا شہزادہ کو شہزادی کر دیا۔
  11. احمدچشتی

    محترمہ زنیرہ عقیل صاحبہ کومنتظم اعلیٰ پوسٹ بننے پرمبارک باد

    سب کے ساتھ یکسانیت ہو ۔ ہر رکن کی عزت کی جائے۔صرف ایک منتظم اعلی ہو۔جس میں تفکر و تدبر کا مادہ ہو۔یہاں ایک عمر رفتہ دوسرا اجڑے دیا کا شہزادہ ۔تیسری غصہ ور اور ناظم اعلی غائب ۔
  12. احمدچشتی

    مملوک علی نانوتوی

    قصوں میں راوی ضروری نہیں ؟مطلب کسی پیشہ ور بھانڈ قصہ گو بھی چلیں گے۔
  13. احمدچشتی

    حضرت خواجہ یوسف الحسین

    یعنی ناچ نہ آوے آنگن ٹیڑھا تمھارے مجدد الملت فر ماتے ہیں کہ ہمیں گناہ سے نفرت ہے گنہگاروں سے نہیں۔اور ہماری میڈم ۔فورم کی شہزادی اپنے ہی بزرگوں کے قول کے مخالف ہیں۔کیا کہنے
  14. احمدچشتی

    آج کا دن کیسے گزرا؟؟؟؟؟؟؟؟

    جب گزرےگا بتادونگا
Top