اثم اثری کی جانب سے حالیہ مواد

  1. اثم اثری

    عرض کیا ہے

    کون تھی تم؟ پیر کی جوتی تھی تم بوجھ تھی تم ذلت کا باعث سمجھی جاتی تھی تم زندہ دفن ہوتی تھی تم کون ہو تم؟ سر کا تاج ہو تم ذمہ داری ہو تم عزت کا نشان ہو تم محبت کی پہچان ہو تم جنت کی سردار ہو تم آج تم ماں ہو تو جنت بیٹی...
  2. اثم اثری

    عرض کیاہے

    تجھ سے رنجش بھى هے اختلاف بھى هے کچھ عیىن. شیىن. قاف بھى هے
  3. اثم اثری

    بیگن کے بدلے میں بیگم

    دمشق کے ادیب‏ شیخ علی طنطاوی رحمہ اللہ نے اپنی یادداشتوں میں لکھا ہے کہ: دمشق میں ایک بہت بڑی *"مسجد جامع توبہ"* ہے، اس مسجد کا نام *مسجدتوبہ* رکھنے کی وجہ یہ ہے کہ وہاں پہلے فحاشی اور بے حیائ کا مرکز تها ساتویں ہجری میں ایک مسلمان بادشاه نے اس کو خرید کر وہاں ایک مسجد تعمیر کرائی- " ایک...
  4. اثم اثری

    پیر صاحب اور کرامت

    کیا کرامات ہیں تم قتل کرو ہو کہ کرامات کرو ہو
  5. اثم اثری

    بیٹا یا بیٹی

    جی ہاں
  6. اثم اثری

    عدالتی فیصلہ

    یہ بھی کہ دیں سپ نے نہانا نہی سر اپنا کھانا نہیں ۔۔نسوار کو منہ لگانا نہیں کہیں انا جانا نہیں۔۔بس مسکرنا نہیں ۔۔۔پیٹ اپنا بڑھانا نہیں۔۔۔ بس اپ نے گھبرانا نہیں ۔۔۔۔۔۔بس اب تھوڑا سا گھبرا جائیں
  7. اثم اثری

    عدالتی فیصلہ

    حلوہ پو حلوہ پوری محبوب تو ہے مگر ہضم نہی ہوتی شکریہ
  8. اثم اثری

    بیٹا یا بیٹی

    بیت خوب جہاں بیٹے ساتھ چھوڑ دیتے ہیں وہاں بیٹیاں ساتھ نبھاتی ہیں جزاک اللہ
  9. اثم اثری

    بیگم جنت کے بالا خانے میں

    جی ہاں بچ بچاو ہوگیا
  10. اثم اثری

    ساس بہو اور پیر صاحب

    زبردست کہانی طنزومزاح پر مبنی لیکن ہم بھی اگے کسی کو نہیں بتائیں گے
  11. اثم اثری

    عدالتی فیصلہ

    یہ کس کو دیا جا رہا
  12. اثم اثری

    عدالتی فیصلہ

    یہ کس کو دیا جا رہا ہے
  13. اثم اثری

    ایک غلط فہمی کی تردید

    جزاک اللہ
  14. اثم اثری

    بیگم جنت کے بالا خانے میں

    میرے خیال میں مولانا خود ہی ہوسکتے ہیں
Top