ابن آدم کی جانب سے حالیہ مواد

  1. ا

    --------ماں--------

    ماں ماں زندگی ہے مرکز صبر و قرار ہے ماں ایک چمن ہے جس میں مسلسل بہار ہے ماں لطف ہے سکون ہے شفقت ہے پیار ہے ماں ایک عظیم نعمتِ پروردگار ہے ماں پہلی درسگاہ ہے عقل و شعور کی ماں شمع فروزاں ہے محبت کے نور کی ماں نظارہ ہے قدرتِ رب جلیل کا ماں چشمہ خلوص ہے الفت کی جھیل کا ماں کو کوئی کرے گا فراموش کس...
  2. ا

    ابن آدم کا سلام قبول کریں

    السلام علیکم اس تھریڈ میں کئی بار شکریہ ادا کیا گیا تھا وہ کہاں گئے؟
  3. ا

    دنیا کے عجائبات

    کچھ تفصیل لکھ دیتے تو مزہ آجاتا
  4. ا

    وہابی کی پہچان

    جزاک اللہ بہت شکریہ میں اس مضمون کے مولف اور جناب احمد قاسمی کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں
  5. ا

    حیاۃ الصحابۃ (جلد اول، دوم، سوم)

    حضرات صحابہ کرام (رضوان اللہ عنہم اجمعین) دین کی بنیاد ہیں ، دین کے اول پھیلانے والے ہیں۔ انہوں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے دین حاصل کیا اور ہم لوگوں تک پہنچایا۔ یہ وہ مبارک جماعت ہے کہ جس کو اللہ جل شانہ نے اپنے نبی پاک (صلی اللہ علیہ وسلم) کی مصاحبت کے لیے چنا اور یہ جماعت اس بات کی...
  6. ا

    ابن آدم کا سلام قبول کریں

    السلام علیکم آپ سب بھائیوں کا بہت شکریہ
  7. ا

    تلاوت قرآن کی فضیلت

    السلام علیکم کل الغزالی فورم کے سرورق پہ تلاوت قرآن حکیم کی ایک ویڈیو دیکھنے کو ملی تھے لیکن آج کوئی اور ویڈیو ہے خیر یوٹیوب سے وہ ویڈیو مل گئی ہے http://www.youtube.com/watch?v=r5skKWi_oTs قاری صاحب کی آواز ماشاءاللہ بہت اچھی ہے اللہ ان کی آواز میں مزید سریلا پن پیدا کرے اس ویڈیو میں...
  8. ا

    ابن آدم کا سلام قبول کریں

    السلام علیکم! میں ابن آدم ہوں.پاکستان سے تعلق ہے.کئی ایک فورمز پہ اسی نام سے ہی ممبر ہوں اور زیادہ وقت خاموش قاری کے طور ہی گزارنے کی کوشش کرتا ہوں کافی عرصہ پہلے صراط الہدیٰ فورم پہ الغزالی فورم کا تعارف دیکھ کہ الغزالی تک پہنچا.اب تک بطور مہمان ہی حاضر ہوتا رہا لیکن آج سوچا کہ زیادہ دن مہمان...
Top