دلشاد کی جانب سے حالیہ مواد

  1. د

    اچھے کاموں کی نصیحت اور برے کاموں کی ممانعت

    (ایک دینی مجلہ سے ماخوذ) السلام علیکم۔ اکثر نیکی کے کاموں کی تلقین یا ان کی بجا آوری میں کسی نہ کسی انداز سے مالی معاونت اور فائدے کا پہلو موجود ہوتا ہے۔جبکہ برائی کے تعاقب اور اس کے سد باب میں مالی تعاون تو درکنار مشکلات و مزاحمت پیش آتی ہیں یعنی برائیوں سے روکنا ایک مشکل کام ہے اور مختلف...
  2. د

    تحریر میں رموز اوقاف کی اہمیت و ضرورت

    ماشاءاللہ نہایت ہی مفید مقالہ ہے۔ جزاک اللہ خیرا
  3. د

    دلشاد, ہم آپ کو الغزالی پر خوش آمدید کہتے ہیں

    خوش آمدید کیلئے آپ کا مشکور ہوں۔ میں نے قواعد وضوابط کا مطالعہ کر لیا ہے الحمدللہ۔ صرف اس قانون کی وضاحت درکار تھی : میں نے کچھ تحریریں اپنے ایک دوسرے nick سے کچھ دیگر فورمز پر لکھی ہیں ، کیا وہ یہاں پوسٹ کر سکتا ہوں؟
  4. د

    دلشاد کی طرف سے سب کو سلام

    السلامُ علیکم ورحمہ اللہ ناچیز کا تعلق کولکاتا ، انڈیا سے ہے۔ سائینس کا استاذ ہوں۔ دین و اخلاق کی بنیادی معلومات کی ترسیل میں دلچسپی ہے۔ چونکہ ہمارے معاشرے کو آجکل انہی موضوعات کی سخت ضرورت لاحق ہے۔ ایک اور فورم کے اس تھریڈ سے یہاں آنے کا اتفاق ہوا الغزالی - ہندوستان سے پہلا اردو یونیکوڈ...
Top