یوسف ثانی کی جانب سے حالیہ مواد

  1. ی

    عازمین حج کے لئے ایک راہنما تحریر

    مناسک حج اور اِن کی ترتیب اقسام حج:میں حج تمتع سب سے افضل ہے ۔ پاکستانی عازمین عموماََ حج تمتع ہی کرتے ہیں۔اس میں گھر سے روانگی کے وقت یا میقات کے پاس صرف عمرہ کی نیت کی جاتی ہے اور عمرہ مکمل کر لینے کے بعد احرام کھول دیا جاتا ہے۔(ارکان ِعمرہ : دو فرائض۔ (۱) احرام مع نیت و تلبیہ (۲)طواف کعبہ۔...
  2. ی

    عازمین حج کے لئے ایک راہنما تحریر

    یومِ عرفہ: سیدناعبداﷲبن عمرؓ نے عرفہ کے دن زوالِ آفتاب کے بعد حجاج کے خیمے کے قریب آکر بلند آواز دی تو حجاج نے باہر نکل کر پوچھا کہ اے ابو عبدالرحمن کیا بات ہے؟ تو انہوں نے کہا کہ اگر تو سنت کی پیروی چاہتا ہے تو تجھے اسی وقت وقوف کے لےے چلنا چاہیئے۔ حجاج نے عرض کیا کہ مجھے اتنی مہلت دیجئے کہ میں...
  3. ی

    عازمین حج کے لئے ایک راہنما تحریر

    مقاماتِ حج: سیدنا عبداﷲ بن عباسؓ سے روایت ہے کہ نبی ﷺ نے مدینہ والوں کیلئے ذوالحلیفہ کو میقات قراردیا تھا اور شام والوں کیلئے جحفہ اور نجد والوں کیلئے قرن المنازل اوریمن والوں کیلئے یلملم۔ یہ مقامات یہاں کے رہنے والوں کیلئے بھی میقات ہیں۔ اور جو شخص حج یا عمرہ کے ارادہ سے غیر مقام کا رہنے والا...
  4. ی

    عازمین حج کے لئے ایک راہنما تحریر

    مناسک حج اور اِن کی ترتیب اقسام حج:میں حج تمتع سب سے افضل ہے ۔ پاکستانی عازمین عموماََ حج تمتع ہی کرتے ہیں۔اس میں گھر سے روانگی کے وقت یا میقات کے پاس صرف عمرہ کی نیت کی جاتی ہے اور عمرہ مکمل کر لینے کے بعد احرام کھول دیا جاتا ہے۔(ارکان ِعمرہ : دو فرائض۔ (۱) احرام مع نیت و تلبیہ (۲)طواف کعبہ۔...
  5. ی

    پوچھنا منع ہے

    دو سہیلیاں آپس میں گفتگو کر رہی تھیں۔ ایک کہنے لگی : میں نے فیصلہ کیا ہے کہ جب تک میں ۲۵ برس کی نہیں ہو جاتی شادی نہیں کروں گی۔ دوسری بولی میں نے بھی ایک فیصلہ کیا ہے۔ پہلی سہیلی کے پوچھنے پر بولی : میں نے فیصلہ کیا ہے کہ جب تک میری شادی نہیں ہو جاتی میں ۲۵ کی نہیں ہوں گی۔ یہ پھلجڑی جس حد تک...
  6. ی

    بنا عربی متن کے تراجم قرآن کے مفاسد

    اسد اللہ شاہ بھائی! میں ناراض تو نہیں ہوں۔ اور اس میں ناراضگی والی تو کوئی بات نہیں۔ لیکن ناراض نہ ہونے کا یہ مطلب بھی نہیں کہ ہم اپنے بھائیوں سے “شکوہ شکایت“ بھی نہ کریں []--- شکوے اور گلے اپنوں ہی سے کئے جاتے ہیں ورنہ تو ع جب توقع ہی اٹھ گئی غالب کیا کسی سے گلہ کرے کوئی
  7. ی

    بنا عربی متن کے تراجم قرآن کے مفاسد

    قابل احترام احمد قاسمی صاحب! اگر مظاہری صاحب کے ان اعتراضی بیانات سے قبل میرے دستخط میں سے قواعد و ضوابط کے مطابق پیغام قرآن کا لنک نکال دیاجاتا تو شاید میں اس کا نوٹس بھی نہ لیتا ایک علامتی کہانی شیئر کرنا چاہتا ہوں۔ جب حضرت ابراہیم علیہ السلام کے لئے آگ کا الاؤ جلایا جارہا تھا اور کچھ لوگ...
  8. ی

    بنا عربی متن کے تراجم قرآن کے مفاسد

    م: اللہ تعالیٰ ہر مسلمان کو صراط مستقیم کی ہدایت عطا فرمائے ،اور اس بات سے مجھے پناہ عطا فرمائے اور میری حفاطت فرمائے کہ میں کسی کو اپنے نفس کے کید کی وجہ سے تنقید کا نشانہ بناؤں۔آمین وصلی اللہ تعالی علی خیر خلقہ محمدٍ وعلی آلہ واصحابہ اجمعین ومن تبعہم بأحسان الیٰ یوم الدین ج: آمین ثم آمین۔...
  9. ی

    بنا عربی متن کے تراجم قرآن کے مفاسد

    چونکہ مظاہری صاحب کا یہ دھاگہ کسی حد تک تہذیب کے اندر لکھا گیا ہے، لہٰذا ان کا جواب دیا جارہا ہے، وگرنہ میرے سابقہ دھاگہ کے جواب میں انہوں نے جو غیر اخلاقی زبان میں تنقید کی تھی، وہ اس قابل نہ تھی کہ پڑھی بھی جائے۔ موصوف کی تنقید چوں چوں کا مربہ ہے۔ کبھی ایک پٹری پر چلتے ہیں، کبھی دوسری پٹری پر۔...
  10. ی

    بنا عربی متن کے تراجم قرآن کے مفاسد

    3۔ یہی وجہ ہے کہ قرآن و حدیث کے عربی زبان میں ہونے کے با وجود خود عربی زبان میں سیکڑوں تفاسیر موجود اور حدیث کی ہزاروں شرحیں موجود ہیں اور مزید کی گنجائش سے بھی منع نہیں کیا جا سکتا،اگر قرآن کو سمجھنا اور سمجھا نا ایسا ہی ہنسی کھیل کا م ہوتاتو اس پر اتنا سارا کام کرنے کی کیا ضرورت تھی؟ خود...
  11. ی

    بنا عربی متن کے تراجم قرآن کے مفاسد

    2۔ غور کریں کہ اگر مقلدین بھی اسی طرح غیر متنی تراجم لکھیں، اوردوسرے تمام مسالک والے بھی اپنے اپنے مسلک کی ترجمانی کے لئے اسی ’’ٹھوس ‘‘ بنیاد پر من چاہی عمارات بنانے لگیں تو کیا ہوگا؟ کیا قرآن ایک بازیچۂ اطفال نہ بن جائے گا؟ ج: گویا اس وقت ہر زبان میں صرف ایک ہی “ترجمہ قرآن“ موجود ہے، جس پر...
  12. ی

    بنا عربی متن کے تراجم قرآن کے مفاسد

    1۔ علماء کرام کے فتوے کا مفہوم تویہ ہے کہ ترجمہ روایتی ہو یا غیر روایتی اس کا شائع کرنا حرام ہے اگر اس میں متن شامل نہ ہو،۔ ج: عربی متن کے ساتھ ترجمہ شائع کرنا جائز اور عربی متن کے بغیر ترجمہ شائع کرنا حرام۔ یہ ایک غیر منطقی فتویٰ ہے۔ واضح رہے کہ اول اول جب قرآن کا فارسی میں ترجمہ کیاگیا تھا...
  13. ی

    نام کے ساتھ محمد یا احمد کا اضافہ

    جزاک اللہ بہت اعلا مضمون ہے
Top