ناصر نعمان کی جانب سے حالیہ مواد

  1. ن

    تقلید مجھے سمجھا دو۔!

    اصلی حنفی بھائی بہت معذرت کے ساتھ ہم اپنی پوری کوشش کرچکے ۔۔۔لیکن اگر کسی نے میں نا مانوں کا ورد کرتے ہوئے بات کرنی ہے تو یقینا یہ لاعلاج مرض ہے۔ ہم پہلے بھی کہہ چکے ہیں بات اُن کو سمجھ میں آتی ہے جو اپنے دلوں میں دوسرے کی بات سننے سمجھنے کا جذبہ رکھتے ہیں ۔۔۔۔۔لیکن ضد و ہٹ دھرمی کا کوئی علاج...
  2. ن

    تقلید مجھے سمجھا دو۔!

    محترم جناب اصلی حنفی صاحب جب تک آپ اختلافی عینک لگا کر مسئلہ سمجھنے کی کوشش کرتے رہیں گے تب آپ کا وہی حال ہوگا جو لال رنگ کی عینک لگانے والا سفید رنگ ڈھونڈنے کی کوشش کرتا ہے ۔۔۔بس جس طرح اس لال عینک والے کو ہر چیز لالی میں نظر آرہی ہوتی ہے اسی طرح آپ کو اختلافی عینک لگانے کے سبب ہر عبارت کا...
  3. ن

    تقلید مجھے سمجھا دو۔!

    میرے بھائی پہلے بھی عرض کرچکے ہیں کہ ہم اپنی بات اُس وقت تک آگے لے کر چلتے ہیں جب تک سامنے والا سیکھنا سکھانے کی خواہش رکھتا ہو ...لیکن جب وہ "ضد" پر اتر آئے تو پھر ہم مزید بات چیت سے اجتناب کرتے ہیں ...کیوں‌ کہ ایک طرف تو بات چیت بحث برائے بحث تک محدود ہوجاتی ہے تو دوسری طرف ایسے شخص کے لئے...
  4. ن

    مولانا سیفی خان صاحب کو مبارک باد

    سیفی بھائی کو بہت بہت مبارک ہو۔۔۔اللہ تعالیٰ بچی کا نصیب اچھا کرے اور صحت تندرستی کے ساتھ باعمل لمبی زندگی عطاء فرمائے۔آمین
  5. ن

    تقلید مجھے سمجھا دو۔!

    میرے بھائی آپ کو ایسا صرف اس لئے محسوس ہورہا ہے کیوں کہ آپ مسئلہ سمجھنا نہیں چاہتے بلکہ مقلدین کو ہرانا چاہتے ہیں کیوں کہ اگر تو آپ کا مقصد سیکھنا ہوتا تو آپ اس بات کو یوں محمول کرلیتے کہ ہوسکتا کہ آپ کی عقل و فہم میں مقدمین علماء کی بات نہیں سمجھ آئی ہو۔۔۔لیکن جب متاخرین علماء نے مسئلہ کی...
  6. ن

    تقلید مجھے سمجھا دو۔!

    محترم جناب اصلی حنفی صاحب نہ تو یہ بات چیت کوئی روایتی مناظرہ ہے اور نہ ہی یہ کوئی عدالتی کاروائی ہے جو آپ کو تصدیقات کی ضرورت محسوس ہوئی ۔۔۔بلکہ آپ کا مقصد”مسئلہ تقلید“ سمجھنا ہے ۔۔۔۔لہذا آپ سے ایک بار پھر گذارش ہے کہ براہ کرم آپ اپنے مقصد کو نہ بھولیں ۔۔۔۔اور اس بات چیت کو روایتی مناظرہ کی طرف...
  7. ن

    تقلید مجھے سمجھا دو۔!

    محترم اصلی حنفی صاحب ہم تو خود اس چیز کے قائل ہیں کہ ایک دوسرے پر طعن و تشنیع یا سخت الفاظوں کا استعمال یا بے مقصد کی غیر ضروری مباحثہ کرنے کے بجائے خاموشی اختیار کی جائے تو زیادہ مناسب ہے ۔۔۔ان شاء اللہ آپ ہم سے بامقصد بات چیت کرتے اُس وقت تک پائیں گے جب تک ہمارے ساتھ بات چیت کرنے والا سیکھنے...
  8. ن

    تقلید مجھے سمجھا دو۔!

    محترم اصلی حنفی صاحب بالآخر آپ نے ہمارا گمان یقین میں بدل گیا کہ آپ یہاں کچھ سیکھنے سکھانے نہیں آئے محض اپنا اور سب کا قیمتی وقت برباد کرنے آئے ہیں لہذا ہمارا تمام اہل علم حضرت سے گذارش ہے کہ آپ حضرات اپنے قیمتی وقت کو ایسے لوگوں کے لئے برباد نہ فرمائیں ۔۔۔۔آپ اہل علم حضرات کا وقت بہت قیمتی ہے...
  9. ن

    تقلید مجھے سمجھا دو۔!

    بات پھر گھوم پھر کر وہی آجائے گی ۔۔۔کہ جس عام مسلمان نے مسئلہ تقلید سمجھنا ہے اُسے حوالہ جات کی نہیں بلکہ اپنے اشکالات دور کرنے کی ضرورت ہوتی ہے ۔۔۔۔لہذا اگر آپ واقعی مسئلہ تقلید سیکھنا سکھانا چاہتے ہیں تو پھر آپ کو لغوی و اصطلاحی تعریفات کی بحث میں الجھنے کے بجائے ٹودی پوائینٹ اپنا وہ اشکال پیش...
  10. ن

    تقلید مجھے سمجھا دو۔!

    محترم اصلی حنفی بھائی ! غالبا اہل علم حضرات آج کل کچھ مصروف ہیں ۔۔۔ ہم نے سوچا کہ چلیں ہم ہی آپ سے کچھ سیکھ لیتے ہیں کیوں کہ آپ کی باتوں سے محسوس ہوتا ہے کہ آپ ماشاء اللہ سے اس موضوع پر کافی معلومات رکھتے ہیں۔ لہذا اگر آپ مناسب سمجھیں تو اگر آپ ہم سے اس موضوع پر چند چیزیں واضح فرمادیں تو آپ کی...
  11. ن

    تقلید مجھے سمجھا دو۔!

    کیوں کہ میرے بھائی جو لوگ سیکھنے کے خواہشمند ہوتے ہیں اُن کو معتبر کتابوں کے حوالہ جات کی ضرورت نہیں ہوتی ۔۔۔۔۔ وہ صرف اپنے شبہات اور اشکالات دور کرتے ہیں ۔۔۔۔لہذا جب کسی ایسے شخص کو جوابات دئیے جائیں گے تو پپیمانہ (عام اور سادہ فہم زبان)اور ہے ۔۔۔۔لیکن جب کوئی شخص بحث مباحثہ کرنے کا خواہشمند...
  12. ن

    تقلید مجھے سمجھا دو۔!

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ محترم اصلی حنفی بھائی ہماری عادت ہے کہ ہم حتی الامکان اپنے مسلمان بھائیوں کے لئے حسن ظن رکھتے ہیں ۔۔۔۔چاہے وہ کسی بھی مکتبہ فکر سے تعلق رکھتا ہو لیکن نہ جانے کیوں آپ کے سوالات سے ہمیں محسوس ہورہا ہے کہ آپ مسئلہ تقلید سیکھنے کے بجائے مقلدین کو زیر کرنے کی خواہش رکھتے...
  13. ن

    حیات و نزول مسیح علیہ السلام اور قادیانیت

    قادیانی اعتراض: ”فلما توفیتنی“ کا مطلب ہے (پس جب تو نے وفات دی مجھے )لفظ ”توفی “ باب تفعل کا مصدر ہے ۔یہ قرآن شرف میں 25 دفعہ آتا ہے ۔23 جگہ موت یا قبض روح کا تذکرہ کیا جاتا ہے ۔صرف حضرت عیسیٰ علیہ السلام والی 2 آیات میں موت کے معنی کیوں نہیں لئے جاتے؟“ اس کے بعد قادیانی یہ آیت پیش کرتے ہیں...
  14. ن

    قیامت کی نشانیاں صغریٰ اور کبریٰ

    قیامت کی نشانیاں صغریٰ اور کبریٰ قیامت صغریٰ اور کبریٰ سے مراد قیامت کی چھوٹی اور بڑی نشانیاں ہیں علامات صغری آخر الزمان میں لوگوں کے کردار سے مخصوص ھے، اور اسی سے متعلق ھے، علم دین اٹھ جائے گا یعنی علماء دین اٹھالیے جائیں گے، جہالت کی کثرت ہوگی۔ لوگ دنیا کمانے کے لیے علم حاصل کریں گے...
  15. ن

    اختلافات فقہا میں سے حق ایک ہے یا متعدد

    ماشاء اللہ شرر بھائی آپ نے بہت عمدہ جواب دیا۔ اللہ تعالیٰ آپ کو جزائے خیر عطاء فرمائے۔آمین اسی طرح ایک حدیث میں ہے کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے صحابہ کرام رضوان اللہ تعالیٰ علیہم اجمعین کو ایک مہم پر روانہ فرمایا اور ہدایت فرمائی کہ عصر کی نماز فلاں جگہ جاکر پڑھنا۔ نماز عصر کا وقت وہاں...
Top