میرے خیال میں اس قسم کے مباحث کو فورم پر جگہ نہیں دینی چاہیے ورنہ یہ فورم علمی باتوں سے نکل کر تفرقانہ روش کی جانب چل نکلے گا۔
ہر کسی کے پاس ان کے علماء اور بزرگوں کی عزت و احترام کا خزانہ ہوتا ہے اور اگر اسے ٹھیس پہنچائی جائے تو اس کا اثر بہت بھیانک نکلتا ہے۔
الغزالی فورم والے دیوبندی مکتبہ...
آپ لوگ تو مجھ سے کچھ سیکھیں نہ سیکھیں میں تو ضرور سب سے سیکھوں گا۔۔۔۔۔۔۔۔^o^||3
سکھانا زیادہ مشکل کام ہے سیکھنا اتنا مشکل نہیں بس تھوڑی سی عقل چاہیے تاکہ نقل کر سکیں۔۔۔۔۔:-)/\:-)
ویسے تو مجھے زیادہ تعارف کروانا اچھا نہیں لگتا کیونکہ انسان کا تعارف اس کے ظاہری دنیاوی اسباب نہیں بلکہ اس کا اخلاق اور کردار ہوتا ہے۔۔۔۔۔ مگر کیونکہ رسمِ دنیا ہے اس لئے کچھ تھوڑا سا تعارف کروا دیتا ہوں۔۔۔۔
نام: علی عمران
تعلیم: ایم ایس سی (فزکس)
کام: سپیشل سروسز(ایسے کام جو سپیشل بچے کر...
بے حد شکریہ آپ سب کا...............میرا تعارف کیا اور میں ناچیز کیا صرف اتنا کہوں گا کہ اردو منظر سے یہاں آیا کہ دیکھوں کیسا خوبصورت کام ہو رہا ہے..... ماشاء اللہ دیکھ کر دل خوش ہو گیا.... اللہ آپ سب کی توفیقات میں اضافہ فرمائے....آمین ثم آمین