عام آدمی کی جانب سے حالیہ مواد

  1. ع

    اہل اسلام کو عید الفطر کی خوشیاں مبارک

    میری طرف سے بھی نبیل خان بھائی کے انداز میں مسلمانان عالم کو عید کی ڈھیروں خوشیاں مبارک
  2. ع

    الغزالی فورم کی نئی انتظامیہ

    بعد میں مبارکبادی کیلئے ہماری پیشگی شکریہ قبول کریں '+_+ []---'+_+
  3. ع

    الغزالی فورم کی نئی انتظامیہ

    تمام احباب کو میری طرف سے بہت بہت مبارک ہو۔:-)/\:-) :-)/\:-) :-)/\:-) دینی کام کے حوالے سے محترم احقر صاحب نے بنیادی باتیں سب کے سامنے رکھ دیں ہیں جس میں ایک اہم نکتہ یہ بھی ہے کہ دینی کام کا مکلف ہر وہ بندہ ہے جس نے کلمہ پڑھا ہے۔ اس فورم کے اغراض و مقاصد کے تناظرمیں اگر متعین دائرہ کار کے اندر...
  4. ع

    امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ کی شخصیت

    بشارتِ نبوی ایک حدیث میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: لوکان الا یمان عند الثریا لاتنالہ العرب لتناولہ رجل من ابناء فارس۔ اگر ایمان ثریا ستارہ کے پاس بھی ہو اور عرب ا س کو نہ پا سکتے ہوں تو بھی اس کو ایک فارسی آدمی پالے گا۔ جلیل القدر عالم و حافظ علامہ جلال الدین سیوطی رحمہ اللہ اس...
  5. ع

    انتظامیہ میں تبدیلی

    انشاء اللہ ہم عام آدمی اس مشن میں آپکا ساتھ دیگا۔ اور دوسری بات یہ کہ خلوص نیت سے کیا گیا کوئی کام کھبی ناکام نہیں ہوتا۔ یہ تو ہوسکتا ہے کہ نتا ئج کے اعتبار سے تا خیر ہو لیکن اس تا خیر کو ناکامی سے تعبیر نہیں کیا جا سکتا۔ ہمارے معاشرے کا عمومی مزاج فریق مخالف کے عقائد و مسلمہ شخصیات کی تحقیر،...
  6. ع

    امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ کی شخصیت

    RE: امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ کی شحصیت شخصی احوال نام و نسب نعمان نام، ابو حنیفہ کنیت اور امام اعظم آپ کا لقب ہے۔ خطیب بغدادی رحمہ اللہ نے شجرۂ نسب کے سلسلہ میں امام صاحب رحمہ اللہ کے پوتے اسماعیل کی زبانی یہ روایت نقل کی ہے کہ ’’میں اسماعیل بن حماد بن نعمان بن ثابت بن نعمان بن مرزبان ہوں۔...
  7. ع

    امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ کی شخصیت

    (مضمون ایک کتاب سے موخوذ ہے۔ مضمون کے احتتام پر کتاب کا حوالہ پیش کیا جائے گا) تقریباً تیرہ سو برس سے اسلامی اور غیر اسلامی ممالک میں پھیلے ہوئے مسلمان امامِ اعظم ابو حنیفہ رحمہ اللہ کے اجتہادی مسائل سے استفادہ کرتے چلے آ رہے ہیں۔ دنیا کا غالب حصہ آپ کے مسائل کا پیرو ہے۔ یہی وجہ ہے کہ...
  8. ع

    نماز تراویح آٹھ رکعات سنت یا بیس رکعات؟

    وَعِبَادُ الرَّحْمَـٰنِ الَّذِينَ يَمْشُونَ عَلَى الْأَرْضِ هَوْنًا وَإِذَا خَاطَبَهُمُ الْجَاهِلُونَ قَالُوا سَلَامًا سورہ فرقان 63 اور خدا کے بندے تو وہ ہیں جو زمین پر آہستگی سے چلتے ہیں اور جب جاہل لوگ ان سے (جاہلانہ) گفتگو کرتے ہیں تو سلام کہتے ہیں۔
  9. ع

    نماز تراویح آٹھ رکعات سنت یا بیس رکعات؟

    آپ میرے پہلے اصل سے متفق ہیں جبکہ باقی کے تین اصول جو اختلاف کا فیصلہ کرنے کی کسوٹی ہیں۔ ان کو ڈھٹائی سے جھٹلا رہے ہیں۔ کیوں؟؟؟؟؟ چلیں ان کا نقص ہی بتا دیں؟؟
  10. ع

    کیا اہل الحدیث اور مقلدین کے مابین اختلافی رفع الیدین منسوخ ہے؟

    آپ میرے ذیل کے سوالات کا جواب دیں انشاء اللہ آپکے مسئلے کاشافی علاج تجویز کردیں گے۔ کیا اختلافی رفع الیدین صرف اہل حدیث کرتے ہیں؟؟؟ جو اختلافی رفع الیدین نہ کرے وہ مقلد ہوتا ہے؟؟؟ شوافع اور حنابلہ رفع الیدین کرتے ہیں اور مقلدین بھی ہیں۔ ان کا شمار اہل حدیث میں ہو گا یا مقلدین میں؟ کیا...
  11. ع

    تقلید مجھے سمجھا دو۔!

    میرے خیال میں اس تھریڈ کو اب مقفل کرانا چاہیے۔ اور بحث کے اہم نکات کو نئے تھریڈزمیں مثبت اندازسے اور نئے زاویوں سے پیش کرنا چاہئے۔ بسا اوقات جب ہمیں ہماری توقعات کے مطابق جواب نہیں ملتا۔ اور فریق ثانی اپنا موقف واضح انداز میں پیش کر دیتا ہے۔ ایسے میں ہم لا شعوری طور پر فریق ثانی کی صحیح موقف کو...
  12. ع

    کیا اہل الحدیث اور مقلدین کے مابین اختلافی رفع الیدین منسوخ ہے؟

    اچھا ؟؟ آپ موضوع سے ہٹ کر باتیں کرتے ہی کیوں ہیں؟ آپ بے تکی اور لایعنی عنوانات لگاتے ہی کیوں ہیں؟؟ آپ موضوع کو عنوان دینا سیکھیں تو۔۔۔۔!!! دیر آید درست آید اوکے ؟؟؟؟؟ یہ معلومات ہمارے علم میں کسی خاص اضافے کا باعث نہیں []---[]---[]--- اتنے دنوں تک آپ اپنے اغلوطوں سے مغالطہ دینے کی کوشش...
  13. ع

    نماز تراویح آٹھ رکعات سنت یا بیس رکعات؟

    نوٹ جب تک آپ ضد پر قائم رہتے ہیں%*-{
  14. ع

    فوری ضرورت

    اس کار خیر میں مجھے بھی شامل کیا جائے۔ []---[]---[]---
  15. ع

    پھول اور خار

    خوب ماشاء اللہ
Top