]وسوسه 3 = امام ابوحنيفه رحمه الله ضعيف راوى تهے محدثین نے ان پرجرح کی هے ؟؟
جواب = دنیائے اسلام کی مستند ائمہ رجال کی صرف دس کتابوں کا نام کروں گا ، جو اس وسوسه کو باطل کرنے کے لیئے کافی هیں،
1 = امام ذهبی رحمه الله حدیث و رجال کے مسنتد امام هیں، اپنی کتاب ( تذکرة الحُفاظ) میں امام اعظم...