شاکرالقادری کی جانب سے حالیہ مواد

  1. ش

    محترم مجیب منصور صاحب کی چچی جان کا انتقال ۔۔ ۔ ۔

    اللہ مرحومہ کی مغفرت فرمائے اور ان کے درجات بلند فرمائے اٰمین الموت باب کل نفس داخلوھا والموت قدح کل نفس شاربوھا
  2. ش

    یزید پر لعنت کا مسئلہ۔ علماء احناف ودیوبند کی نظر میں

    مولانا! اللہ آپ پراپنی رحمتوں اور نعمتوں کو دوام بخشے ۔ ۔ ۔ آپ نے مولا حسین احمد مدنی سے متعلق حوالہ کو مکمل فرما کر بڑا احسان فرمایا ۔۔ ۔ ورنہ لا علمی میں ایک جید عالم دین کے بارے میرا دل تو میلا ہو ہی چکا تھا۔ ۔ ۔ ۔ آپ کا احسان کہ آپ نے میرے دل کو صاف فرما دیا ویسے مولانا کیا اسطرح کی نا...
  3. ش

    یزید پر لعنت کا مسئلہ۔ علماء احناف ودیوبند کی نظر میں

    محترم سیفی خان! بجا فرمایا آپ نے حسینیت کا پرچم لعن طعن کے بغیر بھی بلند ہو سکتا ہے اور یہی اہل سنت کا مسلک ہے کہ لعن طعن سے گریز کرتے ہوئے حسینیت کا پرچم بلند کیا جائے ۔ ۔ ۔ لیکن جب فورم کے ذمہ دار افراد کی جانب سے مسلک حسینی کو فروغ دینے کی بجائے لعن طعن کے سوالات اٹھائے جائیں گے تو کلام...
  4. ش

    شہا دتِ سیدنا حسین رضی اللہ عنہ

    «یزید بن معاویه» چونسٹھ ہجری میں عین جوانی کے عالم میں مرا اور منصب خلافت کو خالی کر دیا اس کے بعد معاویہ بن یزید (جسے معاویہ ثانی بھی کہا جاتا ہے) کو خلیفہ بنایا گیا۔ لیکن اس نوجوان نے باپ کی موت کے بعد نہ تو اختیار خلافت کو استعمال کیا اور نہ ہی امرائے خلافت اور دیگر لوگوں سے میل جول رکھا اور...
  5. ش

    یزید پر لعنت کا مسئلہ۔ علماء احناف ودیوبند کی نظر میں

    امین اللھم آمین بجاہ سید الانبیأ و المرسلین وصلی اللہ علیہ وعلی آلہ الطبین الطاھرین جزاکم اللہ مولانا لیکن بات یہاں پر ہی ختم نہیں ہونا چاہیئے موسیٰ و فرعون و شبیر و یزید این دو قوت از حیات آمد پدید اس دنیا میں جب تک فرعونیت موجود ہے عصائے کلیمی ناگزیر ہے اور جب تک یزیدیت موجود ہے حسینیت...
  6. ش

    یزید پر لعنت کا مسئلہ۔ علماء احناف ودیوبند کی نظر میں

    شیخ الاسلام ابن تیمیہ کانام بہت مشہور ومعروف ہے۔علم وفن میں جوان کامقام ومرتبہ ہے وہ کتب سوانح وسیر سے بآسانی معلوم کیاجاسکتاہے اورکچھ لوگوں کیلئے تو بس حضرت ابن تیمیہ کانام ہی کافی ہے اوراسی کو سن کر وہ سرنگوں ہوجاتے ہیں لیکن افسوس کی بات ہے کہ ایسے لوگ ائمہ اربعہ کے مقلدین پر اعتراض کی بوچھار...
  7. ش

    شہا دتِ سیدنا حسین رضی اللہ عنہ

    مجھے ایک عجیب قسم کی حیرت ہو رہی ہے کہ العزالی فورم کے ناظمین کی جانب سے ایسے مقالے پوسٹ کیے جا رہے ہیں جن میں یزید پلید کو “امیر یزید“ کے لقب سے ملقب کر کے اسے ملت اسلامیہ کا ہیرو قرار دیا جا رہا ہے۔ ۔ ۔ اور مزے کی بات یہ کہ موجود مراسلہ کا مراسلہ نگار بھی سیدنا حسین علیہ السلام کی اولاد ہونے...
  8. ش

    یزید پر لعنت کا مسئلہ۔ علماء احناف ودیوبند کی نظر میں

    جولوگ حضرت محمد بن حنیفہ کے قول سے استشہاد کرکے یزید کو معصوم قراردیتے ہیں وہ حضرات یزید کے اپنے بیٹے کے قول کو کس کھاتے میں رکھتے ہیں۔ یہ سمجھنے سے میں آج تک قاصر ہوں۔اس قول میں یزید کے بیٹے نے صراحتا اپنے والد کے بارے میں اقرارکیاہے کہ اس نے رسول پاک کی اولاد کو قتل کیا،شراب کو جائز...
  9. ش

    یزید پر لعنت کا مسئلہ۔ علماء احناف ودیوبند کی نظر میں

    آج بڑے عرصہ بعد الغزالی کی طرف چکر لگا تو اتفاق سے یہی موضوع سامنے آگیا میں نے سوچا اس سلسلہ میں شاہ عبدالعزیز محدث دہلوی رحمة اللہ علیہ کا موقف بھی پیش کردوں شاہ صاحب رحمة اللہ علیہ کا مشہور زمانہ رسالہ “سرالشہادتین“ ہے اس رسالہ کی شرح شاہ صاحب کے شاگرد رشید مولانا سلامت اللہ کشفی بدایونی ،...
  10. ش

    قومیت اور اس کے روح فرسا نتائج

    آپ لسانی تصبات اور قومی تصبات کا رونا رو رہے ہیں جبکہ بات صرف قومیت کی نہیں اب تو کا درس دینے والے ذمہ دارانِ امت، ملت اسلامیہ کو ٹکڑوں اور گروہوں میں بانٹنے پر تلے ہوئے ہیں وہ قرآن جو ہمیں مومنوں کے بھائی بھائی ہونے کا تصور دیتا ہے اس کو پس پشت ڈال کر یہ نام نہاد ذمہ داران مومنوں کو کافر اور...
  11. ش

    منظوم تعارف ڈاکٹر سی وائی یس خان کا

    ڈاکٹر صاحب کا یہ اعجاز ہے "مہ وشوں" کوحسن پر اب نازہے خوش آمددید ڈاکٹر صاحب
  12. ش

    شاکرالقادری, ہم آپ کو الغزالی پر خوش آمدید کہتے ہیں

    راجہ بھائی! لوگو تو میں نے آپ کے ہیڈر کی بیگ گراؤنڈ والی پٹی پر رکھ کر تیار کیا ہے اس کو اوریجنل سائز میں ہی لگائیں ناں اور اگر ہیڈ کچھ چوڑا ہو جائے تو بھی کوئی حرج نہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تمام حضرات کا شکر گزار ہوں جنہوں نے مجھے خوش آمدید کہا اور پسندیدگی کا اظہار کیا میرا تعارف بس اتنا...
  13. ش

    شاکرالقادری, ہم آپ کو الغزالی پر خوش آمدید کہتے ہیں

    [attachment=6] [attachment=7] [attachment=8] [attachment=9] شکریہ راجہ بھائی! لوگو میں کچھ ترامیم کر کے دوبارہ اپلوڈ کر رہا ہوں ان میں سے جو بھی درست لگے وہ لگا دیجئے گا والسلام
Top