zakwan کی جانب سے حالیہ مواد

  1. Z

    شعری سلسلہ

    وہ بے خودی تھی کہ سجدے کاہوش بھی نہ رہا جبیں جھکی بھی نہ تھی کہ سنگ درنے لیالوٹ
  2. Z

    شعری سلسلہ

    ان قربتوں نے اوربھی تنہاساکردیا اب درمیاں ہمارے کوئی فاصلہ نہیں
  3. Z

    شعری سلسلہ

    نشہ غرورکاجب تک نہیں اترنے کا تمہیں سلیقہ نہ آئے گابات کرنے کا
  4. Z

    شعری سلسلہ

    یہ دنیااہل دنیاکووسیع معلوم ہوتی ہے نظروالوں کویہ اجڑی ہوئی معلوم ہوتی ہے کہ کس نے کردیاسب دوستوں سے مجھ کوبیگانہ کہ اب دوستی بھی مجھے دشمنی معلوم ہوتی ہے
  5. Z

    احساس ذمہ داری(مولانامحمدریاض الحسن مظاہری ندوی)

    بسم اللہ الرحمن الرحیم اللہ تعالیٰ نے قرآن کریم میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کومخاطب کرتے ہوئے فرمایا وانذرعشیرتک الاقربین۔ اے محمدصلی اللہ علیہ وسلم آپ اپنے عزیزواقارب کو(اللہ اوراس کے عذاب سے)ڈرایئے۔ اسی طرح اللہ تعالیٰ نے انسان کی خلقت اورالگ الگ طبقات میں تقسیم کے متعلق...
  6. Z

    کچھ کچھ ہوتا ہے (رضاخانی مذھب)

    بریلویت کازہرغیرمقلدیت سے کم ہے کیونکہ بے چارے بریلوی جاہل ہیں اس لئے ناسمجھ ہیں اورغیرمقلدین پڑھے لکھے جاہل ہیں اس لئے باسمجھ ہیں اب فیصلہ آپ کریں کہ کون زیادہ مجرم ہے؟
  7. Z

    فضیل بن عیاض رحمۃ اللہ علیہ کاارشاد

    فضیل بن عیاض رحمۃ اللہ علیہ آپؒ حافظ حدیث ہیں، آپ کے استاذ میں منصور بن المعتمر،عطاء بن السائب رحمہما اللہ وغیرہم کا شمار ہوتا ہےاور آپ کے شاگردوں میں امیرالمؤنین فی الحدیث عبداللہ بن المبارک، یحییٰ بن سعید القطان رحمہما اللہ جیسے محدیثن کا شمار ہوتا ہے، آپ کی وفات سنہ۱۸۷ھ میں ہوئی، خطیبؒ...
  8. Z

    یحییٰ بن سعید القطان رحمۃ اللہ علیہ کاارشاد

    یحییٰ بن سعید القطان رحمۃ اللہ علیہ آپ رحمۃ اللہ علیہ بڑے محدث ہیں، فن اسماء الرجال کے امام ہیں، امام احمد بن حنبلؒ، علی بن مدینی رحمہما اللہ جیسے محدثین کے استاذ ہیں، امام احمد رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں: "آپ رحمۃ اللہ علیہ کے جیسا میری آنکھ نے نہیں دیکھا"۔ علی بن مدینی رحمۃ اللہ علیہ آپ...
  9. Z

    حسن بن صالح رحمۃ اللہ علیہ کاارشاد

    حسن بن صالح رحمۃ اللہ علیہ آپؒ حافظ حدیث ہیں، آپؒ کے استاذ میں سلمہ بن کہیل، عبداللہ بن دینار، منصور بن المعتمر رحمہم اللہ وغیرہم جیسے جلیل القدر حضرات کا شمار ہوتا ہے اور آپ کی شاگردی وکیع بن الجراحؒ، یحییٰ بن آدمؒ، محمد بن فضیل رحمہم اللہ وغیرہم جیسے کبارِ محدثین نے اختیار کی ہے، امام...
  10. Z

    شعبہ بن الحجاج رحمۃ اللہ علیہ کاارشاد

    شعبہ بن الحجاج رحمۃ اللہ علیہ احادیث کے حفظ واتقان میں امام شعبہ رحمۃ اللہ علیہ کوجودرک حاصل تھا، وہ کسی صاحب علم پر مخفی نہیں، علامہ ذہبیؒ نے آپ کوحفاظِ حدیث میں شمار کیا ہے۔ (تذکرۃ الحفاظ:۱/۱۹۴) عبدالصمد بن عبدالوارث رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں: "میں شعبہ بن الحجاجؒ کے پاس تھا؛ اسی درمیان...
  11. Z

    شریک القاضی رحمۃ اللہ علیہ کاارشاد

    شریک القاضی رحمۃ اللہ علیہ آپؒ حفاظِ حدیث میں سے ہیں، آپ کی وفات سنہ۱۷۷ھ میں ہوئی ۔ (تذکرۃ الحفاظ:۱/۲۳۲) آپؒ فرماتے ہیں کہ امام ابوحنیفہؒ کتابوں کے مطالعہ میں مشغول رہتے اور بہت زیادہ خاموش رہا کرتے تھے، امت کی فکر میں رویا کرتے تھے، بہت کم گفتگو کرتے؛ اکثراوقات علمی کاموں میں مصروف رہا...
  12. Z

    سعید بن ابی عروبہ رحمۃ اللہ علیہ کاارشاد

    سعید بن ابی عروبہ رحمۃ اللہ علیہ آپؒ حافظ حدیث ہیں، آپ کی وفات سنہ۱۵۶ھ میں ہوئی، یحییٰ بن معینؒ آپ کی توثیق فرماتے ہیں، امام احمد بن حنبلؒ فرماتے ہیں: "اِن کو جوبھی کتاب ملتی اس کو زبانی یاد کرلیتے"۔ (تذکرۃ الحفاظ:۱/۱۷۷) آپ فرماتے ہیں کہ: "امام ابوحنیفہ رحمۃ اللہ علیہ عراق کے عالمِ دین...
  13. Z

    قاسم بن معن رحمۃ اللہ علیہ کاارشاد

    قاسم بن معن رحمۃ اللہ علیہ آپؒ بڑے محدث ہیں، حجر بن عبدالجبار سے روایت ہے کہ قاسم بن معن رحمۃ اللہ علیہ سے عرض کیا گیا کہ آپ توحضرت عبداللہ بن مسعودؓ کے بیٹے ہیں، کیا آپ یہ بات پسند کرتے ہیں کہ امام صاحب کے اولاد میں سے ہوجائیں، توقاسم بن معن رحمۃ اللہ علیہ نے کہا مجلسیں توبہت ساری لگاکرتی...
  14. Z

    امام ابویوسف رحمۃ اللہ علیہ کاارشاد

    امام ابویوسف رحمۃ اللہ علیہ حافظ حدیث ہیں، آپ کی وفات سنہ۱۸۲ھ میں ہوئی، آپؒ علمِ حدیث میں امام احمد بن حنبلؒ، بشربن الولید، یحییٰ بن معین رحمہم اللہ جیسے اکابر محدثین کے استاذ ہیں، امام ابوحنیفہؒ کے مشہور شاگردِ رشید ہیں، اتنے بلند پایہ کے محدث وفقیہ ہونے کے باوجود جب ہارون الرشیدؒ نے آپ سے...
  15. Z

    عبداللہ بن مبارک رحمۃ اللہ علیہ کاارشاد

    عبداللہ بن مبارک رحمۃ اللہ علیہ آپؒ حافظِ حدیث ہیں، اونچے درجے کے محدثین میں آپ کا شمار ہوتا ہے، شیخ الاسلام ہیں، فخرالمجاہدین اور قدوۃ الزاہدین ہیں، آپ کے اساتذہ میں سلیمان تیمی اور امام عاصم رحمہما اللہ جیسے جلیل القدر حضرات ہیں اور آپ کی شاگردی عبدالرحمن بن مہدیؒ، یحییٰ بن معینؒ، ابوبکر...
Top