جزاک اللہ بہت لیکن دیکھنے میں آیا ہے کہ کچھ بیماریاں اللہ سے دور کر دیتی ہیں۔جیسے کسی کو پیشاپ کی بیماری ہے تو اسکے کپڑے ہر وقت ناپاک رہتے ہیں تو اس صورت میں وہ نا تو نماز پڑہ سکتا ہے۔نا اللہ کا زکر
1. آپ کا مکمل اِسمِ گرامی ؟
مسعودصادق
2۔ لقب؟ اور کیوں رکھا گیا؟
شیری معلوم نہیں سنا ہے کہ پھوپھو نے رکھا ہے
3. آپ کی تاریخِ پیدائش ؟
21-08-1989
4. آپ دنیا کے کس ملک اور شہر میں اقامت پذیر ہیں؟
وھاڑی،پنجاب،پاکستان
5. آپ کی تعلیمی قابلیت کیا ہے ؟
میں نے فنانس میں ایم- بی- اے کیا ہے۔
6. آپ...