فرید احمد کی جانب سے حالیہ مواد

  1. ف

    مدیران فورم کا تعارف مطلوب

    سلام مسنون ذمہ داران نے اپنے تعارف کا جو دھاگہ بتایا وہ ان کے تعارف کے لیے ناقص ہے۔ جس طرح کا پرچہ ممبر کے لیے پیش کیا گیا ہے اسی انداز میں ممبران کا تعارف مطلوب ہے۔ “علماء کرام کا تعارف“ والا دھاگہ تو بالکل خالی !
  2. ف

    مدیران فورم کا تعارف مطلوب

    سلام مسنون فرید احمد، انڈیا ، گجرات سے میں اس فورم میں نیا ہوں، فورم میں عملی شرکت اور افادہ و استفادہ سے پہلے چاہتاہوں کہ مدیران فورم کا تعارف معلوم کر لوں، کوئی دھاگہ اس سلسلے کا نظر نہیں آیا۔ شاید کہیں چھپا ہو، براہ کرم مدیران کا تعارف متعارف کروایا جائے ۔ فرید احمد[/font]
Top