افتخار علي کی جانب سے حالیہ مواد

  1. ا

    ماہنامہ تجلی شمارہ جون 1950 تا مئی ،جون 1979

    بڑی کوششوں کے بعد بالآخر ماہنامہ تجلی رسالا کی لنک حاصل کرنے میں کامیاب ہوا ہوں ۔ دوستوں کے لیے حاضر ہے ماہنامہ تجلی دیوبند دعائوں میں یاد رکھیے گا ۔ والسلام
  2. ا

    ماہنامہ تجلی شمارہ جون 1950 تا مئی ،جون 1979

    شکریہ! اشد انتظار رہے گا ۔
  3. ا

    افتخار علي

    آپ کا مکمل اِسمِ گرامی ؟ افتخار علی چوہان 2۔ لقب؟ اور کیوں رکھا گیا؟ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 3. آپ کی تاریخِ پیدائش ؟ 27۔12۔1975 4. آپ دنیا کے کس ملک اور شہر میں اقامت پذیر ہیں؟ حیدرآباد ،سندھ ،پاکستان 5. آپ کی تعلیمی قابلیت کیا ہے ؟ فاضل عربی ، 6. آپ کا پیشہ کیا ہے ؟ اگر طالب علم ہے تو کس شعبے...
  4. ا

    افتخار علي

    جی ان شآاللھ انقریب
  5. ا

    افتخار علي

    افتخار علی میرا نام ہے اور سندھ پاکستان سے میرا تعلق ہے ، فورم نظر سے گذرتے ہی بھاگیا ، اس لیے بنا دیر کیے آپ حضرات کے قافلے میں شریک ہوگیا ہوں ، امید ہے ساتھ اچھا چلے گا ۔ والسلام
  6. ا

    ماہنامہ تجلی شمارہ جون 1950 تا مئی ،جون 1979

    لنک کام نہیں کر رہے ، کیا کوئی ٹیکنیکی مسئلہ ہے ، براے کرم مسئلہ کو حل کیا جاے ۔ تاکہ ان مفید کتابوں سے استفادہ کیا جا سکے ، شکریہ۔
  7. ا

    افتخار علي, ہم آپ کو الغزالی پر خوش آمدید کہتے ہیں

    وعلیکم السلام ! دوستوں کا تھ دل سے شکرگذار ہوں ۔ امید کرتا ہوں ساتھ اچھا چلے گا ۔ والسلام
Top