محمد یوسف کی جانب سے حالیہ مواد

  1. محمد یوسف

    اسران غازی کو خوش آمدید

    خوش آمدید اسران صاحب :)
  2. محمد یوسف

    جمیل قادری کا تعارف

    ماشاء اللہ بہت خوب جمیل قادری صاحب تعارف کرانے کا شکریہ
  3. محمد یوسف

    تاریخ کی سو انتہائی متاثر کن شخصیات کتاب۔۔۔۔حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو پہلا درجہ

    تاریخ کی سو متاثر کن شخصیات یہ ایک کتاب ہے جو ایک امریکی ماہر فلکیات اور مورخ ڈاکٹر مائیکل ایچ ہارٹ نے 1978ء میں شائع کی۔ اس میں انسانی تاریخ کی سو متاثر کن شخصیات کی درجہ بندی ہے۔ جس میں حضور اقدس صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو پہلا درجہ دیا گیا ہے مزید دیکھئے : لنک
  4. محمد یوسف

    قصہ بیدل

    بہت خوب
  5. محمد یوسف

    امام ابوالحسن کرخی کا اصول اورغلط فہمیوں کا جواب

    نہیں بھائی یہ میری تحریر نہیں ہے ایک جگہ اس کو مضمون پوسٹ کرنا تھا تو اس کو یہاں ڈال کر اس کا لنک وہاں دے دیا تھا تا کہ الغزالی کا بھی تعارف ہوجائے ہمارے ساتھیوں کو ۔۔وہ فورم سے ابھی نا آشنا ہیں
  6. محمد یوسف

    امام ابوالحسن کرخی کا اصول اورغلط فہمیوں کا جواب

    امام ابوالحسن کرخی کا اصول اورغلط فہمیوں کا جواب امام ابوالحسن الکرخی (متوفی 340)فقہ حنفی کے معتبر ائمہ میں سے ہیں۔ وہ امام طحاوی کےہم عصر ہیں اورامام طحاوی کے شیوخ واساتذہ سے علم حاصل کیاتھا۔امام کرخی کے شاگردوں میں بڑے با کمال اور نامورفقہاء ہوئے ہیں۔اسی کے ساتھ ساتھ وہ نہایت زاہد وعابد بھی...
  7. محمد یوسف

    خشوع و خصوع کہاں گیا؟

    بڑوں کی باتیں بڑی ہوتی ہیں
  8. محمد یوسف

    ایک نحوی عورت کی اپنے شوہر کو دوسری شادی کے وقت بددعا.

    ہا ہا ہا انکی مدد ہی کررہا ہوں بےکار کہ بکواس کی بجائے دعا کرنا سیکھ لیں
  9. محمد یوسف

    اظہارِ محبت کا صحیح طریقہ

    اظہارِ محبت کا صحیح طریقہ مولانا خالد سیف اللہ رحمانی حید آباد انڈیا ربیع الاول کا مہینہ شروع ہوچکا ہے، اسی مہینے میں آقا ومولانا جناب محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی ولادت باسعادت ہوئی، اسی ماہ میں آپ ﷺ نے ہجرت فرمائی اور اسی ماہ میں آپ ﷺ نے عالم آخرت کی طرف کوچ فرمایا، اس طرح اس ماہ...
  10. محمد یوسف

    ایک نحوی عورت کی اپنے شوہر کو دوسری شادی کے وقت بددعا.

    ایک نحوی عورت کی اپنے شوہر کو دوسری شادی کے وقت بددعا. ♨اے اللہ اگر آپ اسے دوسری بیوی کے ساتھ جمع کریں تو "جمع تکسیر" کردیں ♨اور آپ اسے میرے ساتھ جمع کریں تو "جمع سالم" کردیں ♨اے اللہ میری سوکن کو "کان" کے اخوات میں کردیں(یعنی وہ پہلے بیوی تھی)اور مجھے "صار" کے اخوات میں کردیں (یعنی فی الحال...
  11. محمد یوسف

    عاشق کاجنازہ ہے ذرا دھوم سے نکلے

    فقیہ الاسلام حضرت مفتی مظفرحسین ناظم مطاہرعلوم سہارنپور حضرت کی زیارت مجھے سب سے 1999 میں ہوئی جب حضرت رحمۃ اللہ کا بنگلور سفر ہوا تھا اور میں حضرت کے خلیفہ مولانا مفتی شعیب اللہ خان صاحب جو میرے استاد ہیں ان کی طبیعت ناساز ہونے کہ وجہ سے میں اس سفر میں ساتھ تھا اسطرح تقریبا پانچ دن حضرت...
Top