صحابة

بنت عبد الحميد

وفقہ اللہ
رکن
نام اعلی ہے تو بے شک کام بهی اعلی ہے
میرے صحابہ کا تو ہر کلام بهی اعلی ہے

پنج تن ہی نہیں پاک یہ ذہن سے نکال تو
میرے صحابہ تو تمام کے تمام ہی اعلی ہے

اہ جس وقت گود ِصریق میں چہرہَ انور ہو
سبحان اللہ اک وہی تو شام ہی اعلی ہے

حجۃُ الوداع ہے نم ہے ہر اک آنکھ آج
آہ میرے بنی ﷺ کا ہر ہر کلام ہی اعلی ہے

خوش نصیب ہیں حضرت ابو ایوب انصاری
میرے نبی ﷺ کا تو ہر جگہ قیام ہی اعلی ہے

وہ غزوہ خندق اور پیٹ پہ بندھے پتھر
اے لوگو دیکھو نا میرے نبی کا طعام بھی اعلی ہے

چلیں دهوپ میں اور سایہ بھی نا پڑے زمین پہ
دیکھو میرے نبی کا تو ظلام بھی اعلی ہے

حضرت انس بن نضر کی شہادت بھی کیا ہی عجیب تھی
جنت کی خوشبو میں دیکھو نا مقام بھی اعلی ہے

اقرأ رانی
 
Top